میر ظفر اللہ خان جمالی کی جلد صحت یابی کے لیے دعا گو ہیں، وزیر اطلاعات

پیر 30 نومبر 2020 16:26

میر ظفر اللہ خان جمالی کی جلد صحت یابی کے لیے دعا گو ہیں، وزیر اطلاعات
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 نومبر2020ء) وزیراطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم سینئر سیاستدان میر ظفر اللہ خان جمالی کی جلد صحت یابی کے لیے دعا گو ہیں۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ اللہ تعالیٰ انہیں عارضہ قلب سے جلد شفایاب فرمائے۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں