رواں اجلاس کیلئے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے پروڈکشن آرڈر جاری نہیں کیے

جمعہ 22 جنوری 2021 15:25

رواں اجلاس کیلئے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے پروڈکشن آرڈر جاری نہیں کیے
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 جنوری2021ء) اسپیکر قومی اسمبلی نے رواں اجلاس کیلئے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے پروڈکشن آرڈر جاری نہیں کیے۔ذرائع کے مطابق سپیکر نے خواجہ آصف اور خورشید شاہ کے بھی پروڈکشن آرڈرز جاری نہیں کیے۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں