باسمتی چاول پاکستان کی جغرافیائی شناخت کا حامل قرار

بدھ جنوری 18:01

باسمتی چاول پاکستان کی جغرافیائی شناخت کا حامل قرار
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 جنوری2021ء) انٹیلیکچول پراپرٹی آرگنائزیشن نے باسمتی چاول کو پاکستان کی جغرافیائی شناخت کا حامل قرار دے دیا۔

(جاری ہے)

ٹڈاپ نے باسمتی چاول کا جی آئی ٹیگ حاصل کرنے کی درخواست جمع کرائی تھی ، آئی پی او نے باسمتی چاول اگانے والے علاقوں کی نقشہ بندی کی ہے، فیصلے سے یورپی یونین میں باسمتی چاول کی شناخت پر بھارتی دعویٰ کم زور ہو گا۔باسمتی چاول کے جی آئی ٹیگ کا حصول ملک کینجی اورسرکاری شعبوں کی مشترکہ کوششوں کا نتیجہ ہے۔

اسلام آباد شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments