وزیرِ اعظم عمران خان سے سینیٹر عون عباس بپی کی ملاقات

جمعرات 28 اکتوبر 2021 00:18

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 اکتوبر2021ء) وزیرِ اعظم عمران خان سے سینیٹر عون عباس بپی نے ملاقات کی ۔ملاقات میں وزیرِ اعظم کے جنوبی پنجاب پر خصوصی توجہ کے تحت ترقیاتی پیکیج کے مثبت اثرات پر گفتگو کی گئی۔

(جاری ہے)

جنوبی پنجاب کے عوام کے ریلیف کیلئے کسان کارڈ اور صحت کارڈ کے اجراء پر پیش رفت پر بھی گفتگوکی گئی۔اسکے علاوہ پارٹی امور بھی ریرِ گفتگو رہے۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں