سپیکرقومی اسمبلی کی زیرصدارت پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کا اجلاس
قومی سلامتی پالیسی کے مسودے کو وفاقی کابینہ کے اجلاس اور پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے گا.مشیرقومی سلامتی
میاں محمد ندیم پیر 6 دسمبر 2021 16:08
(جاری ہے)
مسودہ نیشنل سیکیورٹی ڈویژن نے تیار کیا ہے، مسودہ میں ملک کی معیشت کی سیکیورٹی، فوڈ سیکیورٹی، ملٹری سیکیورٹی، پانی کی سیکیورٹی، معیشت کی سیکورٹی، خارجہ پالیسی، آبادی میں اضافہ، دہشت گردی، مسئلہ کشمیروافغانستان اور خطے کے دیگرممالک سے تعلقات بھی شامل ہیں. مشیر قومی سلامتی معید یوسف نے کہا کہ پالیسی میں متعقلہ وزارتیں عملددرامد کرائیں گی جس میں جبری گمشدگیوں کے معاملے پر شیریں مزاری اورانوارالحق کاکڑمیں تلخ کلامی ہوگئی. شیریں مزاری نے جبری گمشدگیوں سے متعلق سوال اٹھایا تو انورالحق کاکڑ نے کہا کہ آپ کو ایسے سوالات کابینہ اجلاس میں پوچھنے چاہیں آپ جبری گمشدگی کے معاملے پر چیمپئن بنتی ہیں تو استعفی کیوں نہیں دیتیں؟انوار الحق کاکڑ نشست پر کھڑے ہوئے تواسپیکر نے خاموش کروایا. شہزاد وسیم ، کامل علی آغا، فیصل سبزواری اورعالیہ حمزہ ملک کے حساس معاملات پرسوالات کا معید یوسف نے جواب نہ دیا اجلاس میں پرویزخٹک، اسد عمر، فواد چوہدری، حماد اظہراورشوکت ترین سمیت کئی اہم وزرا اجلاس میں شرکت کے لیے نہیں آئے. وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید شریک ہوئے وزیرداخلہ شیخ رشید اوروزیرمملکت علی محمد خان بھی کچھ دیربیٹھ کر چلے گئے اجلاس کے بعد صحافیوں سے گفتگو میں سپیکر اسد قیصر نے کہا کہ اپوزیشن کواجلاس میں شرکت کرنا چاہئے تھی، اپوزیشن نہیں آئی تو بہت سے وزرا بھی تو نہیں آئے.
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاکستان کی غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت کی مذمت، مقبوضہ فلسطینی علاقے میں بچوں اور عورتوں کو نشانہ بنایا ..
بلدیاتی ادارہ جات کے مالی مسائل کے حل کے لیے ایک ارب روپے کا خطیر فنڈ فراہم کریں گے، راجہ فیصل ممتاز ..
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججوں کیخلاف سوشل میڈیا مہم، توہین عدالت کی کارروائی کیلئے کیس سماعت کیلئے مقرر
ای ڈاٹ کو کے وفد کا پی ٹی اے کا دورہ
افغان انتظامیہ افغانستان کی سرزمین پر دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہوں کا خاتمہ کرے،ترجمان دفتر خارجہ
’عوام کے ٹیکس کا پیسہ ذاتی تشہیر پر استعمال نہ ہو‘
پانچویں بین الاقوامی ٹیکسٹائل اینڈ لیدر ایگزبیشن میں شرکت کے لئے جمعہ تک درخواستیں طلب
ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی غلام مصطفی شاہ کی 9 مئی کو ملک کا سیاہ دن قرار دیتے ہوئے اس کی شدید الفاظ میں مذمت
لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر انٹرنیشنل بریفنگ ایریا میں دھواں بھر جانے کے بعد صورتحال ..
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
آج پوری قوم پاکستان دشمنوں اور ان کے ایجنٹوں کے خلاف متحد ہے ، رانا مشہود
9 مئی تاریخ کا سیاہ ترین دن ، سیاسی اور ذاتی مفادات کی خاطر 9 مئی کو وہ حرکت کی گئی جو کبھی دشمن نے بھی نہیں ..
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان کی غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت کی مذمت، مقبوضہ فلسطینی علاقے میں بچوں اور عورتوں کو نشانہ بنایا جارہا ہے، ترجمان دفتر خارجہ
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججوں کیخلاف سوشل میڈیا مہم، توہین عدالت کی کارروائی کیلئے کیس سماعت کیلئے مقرر
-
ای ڈاٹ کو کے وفد کا پی ٹی اے کا دورہ
-
9 مئی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ دن ہے،خواجہ رمیض حسن
-
افغان انتظامیہ افغانستان کی سرزمین پر دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہوں کا خاتمہ کرے،ترجمان دفتر خارجہ
-
سرکاری دفاتر میں معلومات تک رسائی کے قانون کو پوری طرح نافذ کریں گے یہ بنیادی انسانی حقوق کے قوانین میں سے اہم قانون ہے اور اسپر عمل درآمد سے ہی معاشرے کو پر امن اور ترقی یافتہ بنایا جا سکتا ہے، ڈی ..
-
ڈی سی جہلم سیدہ رملہ علی کا سول ہسپتال کا دورہ ، مریضوں کی عیادت ، طبی سہولیات کا مشاہدہ
-
ضلع جہلم میں زیر تعمیر ٹراما سینٹر ز ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹرز ہسپتال جہلم اور بنیادی مرکز صحت ٹوبہ کی جلد تکمیل کے لیے 35 ملین کے فنڈز جاری کر دیے جائیں گے۔ سینیئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
بھارتی پیاز کے آتے ہی ملک میں پیاز کی قیمت میں 50 فیصد کمی‘ نجی ٹی وی
-
برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ
-
لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر انٹرنیشنل بریفنگ ایریا میں دھواں بھر جانے کے بعد صورتحال بتدریج معمول پر آرہی ہے ، ترجمان سی اے اے