گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں49ہزار 809 کورونا ٹیسٹ کئے گئے

پیر 17 جنوری 2022 14:48

گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں49ہزار 809 کورونا ٹیسٹ کئے گئے
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 جنوری2022ء) وزارت صحت نے کہاہے کہ24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں49ہزار 809 کورونا ٹیسٹ کئے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

پیرکووزارت قومی صحت کی جانب سے جاری ٹویٹ میں شیئر کئے گئے اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ں49ہزار 809 کورونا ٹیسٹ کئے گئے ،جن میں سی4340 افراد کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئے جس کے بعد کورونا ٹیسٹوں کی مثبت شرح 8.71 فیصد رہی۔مزید برآں اس دوران کورونا وائرس کی وجہ سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 7ریکارڈ کی گئی ہے ،781مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments