یوم تکبیر وطن کے دفاع کے لیے پاکستانی قوم کے عزم کا اعادہ ہی: دفترخارجہ

ہفتہ 28 مئی 2022 22:26

اسلام اآباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 مئی2022ء) ) دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ یوم تکبیر وطن کے دفاع کے لیے پاکستانی قوم کے عزم کا اعادہ کرتا ہے۔

(جاری ہے)

اپنے بیان میںترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ 24 سال پہلے جنوبی ایشیا مین سٹرٹیجک توازن برقرار رکھنے کے عزم کا دن ہے،جنوبی ایشیا میں امن و سلامتی قائم رکھنے کے لیے پاکستان پرعزم ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کسی بھی جارحیت کا سامنا کرنے کے لیے اپنی صلاحیت برقرار رکھے گا،جنوبی ایشیا میں خطرات سے بچنے کے لیے سٹرٹیجک رسٹینٹ رجیم معاہدہ کی پیشکش بہت اہم ہے۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں