افغان شہریوں کے ویزا پالیسی میں تبدیلی کی منظوری دیدی ، وزیراعظم کا ٹویٹ

بدھ 29 جون 2022 19:31

افغان شہریوں کے ویزا پالیسی میں تبدیلی کی منظوری دیدی ، وزیراعظم کا ٹویٹ
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 29 جون2022ء) وزیراعظم شہبازشریف نے کہاہے کہ وفاقی کابینہ نے افغان شہریوں کے ویزا پالیسی میں تبدیلی کی منظوری دیدی ہے۔

(جاری ہے)

سماجی رابطوںکی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ پاکستا نی سفارت خانے افغان شہریوں کی موجودہ شہریت پر ویزاہ درخواستوں پر جائزہ لیں گے ،افغان ڈرائیورز اور ٹرانسپورٹرز کو ایک سال کے لیئے ملٹی پل ویز ا جاری ہو گا ، ویزا فراہمی کا عمل 48گھنٹے میں مکمل کیا جائے ۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں