صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی

جمعہ 19 اپریل 2024 22:31

صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 اپریل2024ء) پاکستان پیپلز پارٹی نے کل تاریخ رقم کی ،صدر زرداری نے ساتویں بار پارلیمنٹ سے خطاب کیا عوامی اور معاشی حالات سے ملک کو نکالنے کیلئے بروڈ میپ دیا۔

(جاری ہے)

اپوزیشن اپنا ذاتی فائدے نکاکنے میں لگی ہے پوری دنیا کو کل ایک برا پیغام گیا۔۔ اپوزیشن کا کل احتجاج نہیں تھا۔ پارلیمان میں احتجاج کا طریقہ کار نہیں۔ بدقسمتی سے اپوزیشن نے اپنی ایک الگ تاریخ رقم کی۔۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں