شہبازشریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل منگل کو طلب کرلیا

پیر 13 مئی 2024 21:41

شہبازشریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل منگل کو طلب کرلیا
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 مئی2024ء) وزیر اعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس کل منگل کو طلب کرلیا ہے ،اجلاس میں ملک کی مجموعی سیاسی و معاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا ،آزاد کشمیر کی کشیدہ صورتحال پر بھی غور ہوگا ،آئی ایم ایف سے نئے پروگرام کیلئے مذاکرات پر بھی کابینہ کو اعتماد میں لیا جائے گا۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں