ملک میں مارشل لاءسکندر مرزا نے لگایا تھا میرے دادا کا کوئی قصور نہیں،عمر ایوب
خواجہ آصف نے گزشتہ روز میرے دادا اور میرے خاندان کا نام لیکر غیر پارلیمانی الفاظ کا استعمال کیا، شاید تاریخ درست طریقے سے نہیں پڑھی اس لئے کچھ درستگی کرنا چاہتا ہوں،اپوزیشن لیڈر کا قومی اسمبلی میں خطاب
فیصل علوی منگل 14 مئی 2024 12:33
(جاری ہے)
ان کے اطراف میں بیٹھے افراد مختلف جماعتوں میں شامل رہے ہیں جو اب مسلم لیگ ن کا حصہ ہیں۔
سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے انہیں مزید بات کرنے سے روک دیا اور کہا کہ اس طرح نہ کریں جو لوگ اس دنیا میں نہیں ہیں ان کا تذکرہ نہ کریں اور اجلاس کو آگے چلنے دیں۔خیال رہے کہ گزشتہ روز قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ کا کہنا تھا کہ آئین شکنی پر آرٹیکل 6لگنا چاہیے آغاز ایوب خان سے کیا جائے۔ان کاکہنا تھا کہ عمر ایوب نے آرٹیکل 6 کا بڑا ذکر کیا۔ پی ٹی آئی نے میرے خلاف بھی آرٹیکل 6 لگانے کی کوشش کی۔ آرٹیکل چھ لگانے کی حمایت کرتا ہوں، 1958 سے لے کر 2022 تک آئین توڑا کیا، ضرور آرٹیکل 6 لگنا چاہئے شروع ایوب خان سے ہونا چاہیے۔خواجہ آصف کے ریمارکس پر اپوزیشن نے احتجاج شروع کردیاتھا اور نعرے بازی بھی کی تھی۔وزیر دفاع نے کہا کہ ابھی تو ابتداءہوئی ہے، ابھی تو پوری رات باقی ہے، ابھی سے اپوزیشن کو مرچیں لگ رہی ہیں۔سپیکر سردار ایاز صادق نے کہا تھا کہ اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی تقریر پر حکومتی ارکان خاموش رہے لہذا اب اپوزیشن اراکین بھی خاموشی سے تقریر سنیں۔ایاز صادق نے کہا تھاکہ اگر احتجاج جاری رہا تو اجلاس دو دن کیلئے ملتوی کردوں گا، پھر ایک دن اجلاس کی کارروائی چلا کر صدارتی خطاب پر بحث ختم کردوں گا، اب میں پوائنٹ آف آرڈر مائیک نہیں دوں گا اور خواجہ آصف کے پاس ہی مائیک رہے گا۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ایڈیشنل سیکرٹری خارجہ (یورپ) شفقت علی خان کی پاکستان-یونان دوطرفہ سیاسی مشاورت کے چوتھے دور میں شرکت
اسسٹنٹ کمشنرز و مجسٹریٹس کا مختلف علاقوں میں پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف آپریشن
اسلام آباد ٹریفک پولیس نے سمارٹ ڈیجیٹل وین کے ذریعے ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان کے ملازمین کوڈرائیونگ ..
میں عدالت میں کوئی بدزبانی یا غلط بات کرتا تو جج بات کرنے سے روک دیتے
وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کی دوشنبے میں وزیر اعظم قاہر رسول زادہ سے ملاقات ، دو طرفہ تعلقات ..
عمران خان کے آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ پر تصاویری مہم کا جواب تو دینا ہوگا
نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سنیٹر اسحاق ڈار کا ”گندھارا سے دنیا تک“ سمپوزیم میں بین الاقوامی مندوبین ..
آذربائیجان کے وزیر خارجہ جیہون بیراموف دو روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے
انسٹی ٹیوٹ آف سٹریٹجک سٹڈیز کے ترکیہ کے یونس ایمرے انسٹیٹیوٹ کے ساتھ مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
وزیر اعظم تاجکستان قاہر رسول زادہ سے وفاقی وزیر عبدالعلیم خان کی ملاقات
چینی برآمد کرنے کا فیصلہ مختلف محکموں سے مشاورت کے بعد کیا جائے گا وفاقی وزیر صنعت و پیداوار رانا تنویر ..
عبادت انٹرنیشنل یونیورسٹی میں بزم سخن محفل کا اہتمام
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
میں عدالت میں کوئی بدزبانی یا غلط بات کرتا تو جج بات کرنے سے روک دیتے
-
عمران خان کے آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ پر تصاویری مہم کا جواب تو دینا ہوگا
-
سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کیخلاف انٹراکورٹ اپیلوں پر سماعت کل ہوگی
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا دوران ڈیوٹی شہید ہونیوالے پولیس اور دیگر سرکاری اہلکاروں کے ورثاء ہائوسنگ سکیموں میں پلاٹس دینے کا فیصلہ
-
بجٹ تجاویز:حکومت کا ادویات پردس سے اٹھارہ فیصد ٹیکس‘پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی کے ساتھ 18 فیصد جنرل سیلز ٹیکس لاگو کرنے پر غور
-
شہبازشریف کا ججز کو کالی بھیڑیں کہنا معاملہ 100فیصد توہین عدالت کا ہے
-
رجسٹرار سپریم کورٹ کا برطانوی ہائی کمشنرجین میریٹ کو لکھے خط کا متن سامنے آگیا
-
تحریک انصاف کو ”بلے “کے نشان سے محروم کرنے پربرطانوی ہائی کمشنر کا سپریم کورٹ پر اعتراز کو بلاجواز ہے.رجسٹرار
-
پنجاب پولیس اور انٹرپول نے خطرناک اشتہاری کو سعودی عرب سے گرفتار کرکے پاکستان منتقل کردیا
-
کراچی پورٹ پر ملکی تاریخ کا سب سے بڑا بحری جہاز لنگر انداز
-
عمران خاں پر عدت، سائفر مقدمات ختم، توشہ خانہ معطل اور القادر میں ضمانت ہوچکی ہے
-
پنجاب بار کونسل کا وکلا پر تشدد اور دہشت گردی کے مقدمات کے خلاف پنجاب بھرکی ماتحت عدالتوں میں ہڑتال کا اعلان