جسٹس بابر ستار کا عدالتی امور میں مداخلت کا ایک اورانکشاف‘ آڈیو لیکس کیس میں مجھے پیغام بجھوایا گیا ہے کہ پیچھے ہٹ جاﺅ
سیکیورٹی اسٹیبلشمنٹ کے اعلی ترین حکام کی طرف سے پیغام ملا ہے پیچھے ہٹ جاﺅ‘پی ٹی اے سے متعلقہ مقدمات کے بارے میں بدنیتی پر مبنی مہم کا فوکس عدالتی کارروائی کو متاثر کرنے کے لیے ایک دھمکی آمیز حربہ معلوم ہوتا ہے.اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج کا چیف جسٹس عامر فاروق کو ایک اور خط
میاں محمد ندیم منگل 14 مئی 2024 16:29
(جاری ہے)
28 اپریل کو جسٹس بابر ستار کے خلاف سوشل میڈیا مہم پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے اعلامیہ جاری کیا تھا اعلامیے میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے جسٹس بابر ستار کے گرین کارڈ، بچوں کی امریکی شہریت، امریکی جائیدادوں اور فیملی بزنس پر وضاحت دی تھی.
اعلامیے کے مطابق جسٹس بابر ستار نے آکسفورڈ لاء کالج اور ہاورڈ لاء کالج سے تعلیم حاصل کی انہوں نے امریکا میں پریکٹس کی اور 2005 میں جسٹس بابر ستار امریکی نوکری چھوڑ کر پاکستان آگئے اور تب سے پاکستان میں کام کر رہے ہیںجسٹس بابر ستار کی والدہ 1992 سے سکول چلا رہی ہیں. اعلامیے میں کہا گیا تھا کہ جسٹس بابر ستار کے پاس اس وقت پاکستان کے علاوہ کسی اور ملک کی شہریت نہیں جسٹس بابر ستار کے گرین کارڈ کا اس وقت کے چیف جسٹس کو علم تھا جسٹس بابر ستار کے جج بننے کے بعد ان کے بچوں نے پاکستانی سکونت اختیار کی اعلامیے میں بتایا گیا تھا کہ جسٹس بابر ستار کی پاکستان اور امریکا میں جائیداد ٹیکس ریٹرنز میں موجود ہے. اعلامیے میں کہا گیا تھا کہ سوشل میڈیا پر جسٹس بابر ستار کے خلاف ہتک آمیز اور بے بنیاد مہم چلائی جا رہی ہے سوشل میڈیا پر جسٹس بابر ستار کی ذاتی معلومات پوسٹ کی جا رہی ہیں جسٹس بابر ستار، ان کی اہلیہ اور بچوں کے سفری دستاویزات سوشل میڈیا پر پوسٹ کیے جا رہے ہیں.متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
قائمقام صدر مملکت سید یوسف رضا گیلانی کی مواصلاتی سٹیلائٹ پاک ایم ایم-1 کی کامیاب لانچ پر پوری قوم کو ..
عمران خان کے آفیشل پیج سے پروپیگنڈا ویڈیو شیئر کرنے پر انکوائری کا فیصلہ
پاکستان کا ایٹمی طاقت ہونا پوری مسلم دنیا کے لیے باعث اعزاز ہے، صدر بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی ڈاکٹر ..
وزیراعظم شہباز شریف کا پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان مختلف شعبوں میں باہمی تعاون کو مضبوط بنانے ..
اوپن یونیورسٹی نے لائبریری نیٹ ورک کو ایل ایم ایس کے ساتھ منسلک کردیا
بانی پی ٹی آئی عمران خان 9 مئی کے دو مقدمات میں بری
وفاقی حکومت نے فیض آباد دھرنا کیس سے متعلق نئی کابینہ کمیٹی بنا دی
جون سے اگست تک مون سون کی متوقع بارشوں کا آؤٹ لک جاری
وزیرِاعظم کی پاکستان کے دوسرے مواصلاتی سیٹلائٹ کے زمین کے گرد مدارمیں بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد ..
مجھے قید تنہائی میں رکھا ہوا ہے‘، نیب ترامیم کیس میں عمران خان بذریعہ ویڈیو لنک پیش
پاکستان نے دوسرا کمیونیکیشن سیٹلائٹ خلاء کیلئے روانہ کردیا
قائمقام صدر سید یوسف رضا گیلانی کا پاکستان اور آذربائیجان کو مزید قریب لانے کیلئے تعلیمی اور پارلیمانی ..
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
قائمقام صدر مملکت سید یوسف رضا گیلانی کی مواصلاتی سٹیلائٹ پاک ایم ایم-1 کی کامیاب لانچ پر پوری قوم کو مبارکباد
-
عمران خان کے آفیشل پیج سے پروپیگنڈا ویڈیو شیئر کرنے پر انکوائری کا فیصلہ
-
سرگودھا پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،بدنامِ زمانہ منشیات فروش گرفتار
-
مجھے نوجوانوں سے بڑی توقعات ہیں ، ملک کی خوشحالی میں ان کا بڑا کردار ہوگا، گورنرسندھ
-
ایرانی صدر شہید ابراہیم رئیسی امت مسلمہ کے بڑے لیڈر تھے، گورنر سندھ
-
وزیراعظم شہباز شریف کا پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان مختلف شعبوں میں باہمی تعاون کو مضبوط بنانے کی ضرورت پر زور
-
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی ملاقات
-
حکومت پنجاب کی طرف سےعوامی فلاح وبہبودکےلیےکیےجانےوالےاقدامات کےثمرات عوام تک پہنچانےاشدضروری ہیں،شیخ آفتاب احمد
-
بانی پی ٹی آئی عمران خان 9 مئی کے دو مقدمات میں بری
-
وزیرِاعظم کی پاکستان کے دوسرے مواصلاتی سیٹلائٹ کے زمین کے گرد مدارمیں بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
گورنر سندھ کا گرومندر پر فائرنگ کے واقعہ کا نوٹس، واقعہ کی رپورٹ طلب
-
مجھے قید تنہائی میں رکھا ہوا ہے‘، نیب ترامیم کیس میں عمران خان بذریعہ ویڈیو لنک پیش