صدر مملکت آصف علی زرداری سے گورنر بلوچستان جعفر خان مندو خیل کی ملاقات

بدھ 15 مئی 2024 23:20

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 مئی2024ء) صدر مملکت آصف علی زرداری سے گورنر بلوچستان جعفر خان مندو خیل نے بدھ کو یہاں ایوان صدر میں ملاقات کی۔ یہ بات ایوان صدر کے پریس ونگ کے بیان میں بتائی گئی۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں