گندم کے ایشو کو مرنے نہیں دیں گے،حکومت کو شرم آنی چاہئے،اسد قیصر
ہم پنجاب کے کسانوں کے ساتھ کھڑے ہیں، گنے کے کاشتکار بھی دربدر ٹھوکریں کھا رہے ہیں،حکومت کی جانب سے مقرر کردہ قیمتوں پر بھی گندم نہیں خریدی جا رہی،پارلیمنٹ کے باہرمیڈیا سے گفتگو
فیصل علوی جمعہ 17 مئی 2024 16:26
(جاری ہے)
فیصل آباد سے نکلے تو کسان رہنماوں کو گرفتار کرلیا گیا۔
صاحبزادہ حامد رضا نے کہا کہ پنجاب کے کسان کے پاس اگلی فصل کے پیسے نہیں ہیں۔ پنجاب کے زمیندار کی فصل ان کی زمینوں پر پڑی ہے، جو خراب ہو رہی ہے اسے فوری طور پر اٹھایا جائے ۔ ہم اس مسئلے کو اجلاس میں آج اٹھانا چاہ رہے تھے لیکن اجلاس ملتوی کر دیا گیا، وزیرستان میں ڈرون حملہ ہوا ہے اس کی مذمت کرتے ہیں، کیا وزیر خارجہ نے اس پر احتجاج ریکارڈ کروا یا ہے، یہ ملکی خود مختاری پر حملہ ہے۔ بیرسٹر گوہر نے کہا کہ 5 جون کو اجلاس ہو گا اس میں اس مسئلے کو اٹھایا جائے گا،آج 15 منٹ کا اجلاس چلا کر اجلاس ملتوی کر دیا گیا۔انہوں نے کہا کہ ایوان میں خیبرپختونخواہ کی حکومت پر سوال ا±ٹھایا گیا آج جواب دینا چاہتے تھے لیکن اجلاس ملتوی کر دیاگیا۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنماءزرتاج گل کا کہنا تھا کہ کل پارلیمنٹ کے اندر ایک بہت برا واقعہ ہوا، طارق بشیر چیمہ میری سیٹ پر آئے اور ایسے الفاظ استعمال کیا جو غیر پارلیمانی الفاظ تھے، یہ الفاظ معاشرتی اقدار کے خلاف تھے۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
انتخابی عذارداری کیس،قاسم سوری کی طلبی کیلئے اشتہار جاری کرنے کا حکم
دنیا بھر میں کروڑ پتی افراد کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ، مجموعی دولت 868 ارب ڈالر تک پہنچ گئی، ورلڈ ویلتھ ..
پارلیمنٹ زراعت اور کسانوں کے تحفظ کیلئے پرعزم ہے،سپیکر قومی اسمبلی
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات 10 جون سے 31 جولائی تک ہوں گی، نوٹیفیکیشن جاری
سپیکر قومی اسمبلی کی پاکستان کے سلامتی کونسل کا رکن منتخب ہونے پر قوم کو مبارک باد
وزیراعظم شہباز شریف کی عظیم عوامی ہال آمد، چینی ہم منصب لی چیانگ نے استقبال، پیپلز لبریشن آرمی کے ..
صحت عامہ کے تحفظ کے لیے غذائی تحفظ کو یقینی بنا نا ضروری ہے،چیئرمین سینیٹ کا عالمی یوم تحفظ خوراک 2024 ..
وزیراعظم نے بینکوں سے کیش نکلوانے پر ٹیکس بڑھانے کی ایف بی آر کی تجویز مسترد کر دی
ملک میں خاص کیلئے الگ اور عام کیلئے کچھ اور قانون ہے،فیصل واوڈا
پوری قوم کی نظریں سپریم کورٹ پرہیں، فیصل جاوید
تحفظِ خوراک کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز کو اجتماعی کوششیں کرنے کی ضرورت ہے،صدر مملکت کا پیغام
فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائرز راؤنڈ 2 سعودی عرب نے تین گول سے میچ اپنے نام کر لیا
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
برف پگھلنے لگی،عمران خان نے سیاسی جماعتوں سے بات چیت کیلئے کمیٹی کو ٹاسک دیدیا
-
وزیراعظم نے بینکوں سے کیش نکلوانے پر ٹیکس بڑھانے کی ایف بی آر کی تجویز مسترد کر دی
-
ملک میں خاص کیلئے الگ اور عام کیلئے کچھ اور قانون ہے،فیصل واوڈا
-
پوری قوم کی نظریں سپریم کورٹ پرہیں، فیصل جاوید
-
واحد عمران خان ہیں جو8فروری کے بعد مسکرا رہے اورموجودہ صورتحال کو انجوائے کررہے
-
آئی ٹی کورسز کرنے والے طلباء کے لئے گوگل سرٹیفکیٹس کی بات کی ہے، گورنرسندھ
-
فیکٹری مالک کے مبینہ تشدد سے 18سالہ نوجوان جاں بحق
-
محسن نقوی کا لسبیلہ میں مسافر بس میں آتشزدگی کے واقعہ میں انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس
-
حمزہ شہباز کی زیر صدارت پارٹی سیکرٹریٹ ماڈل ٹائون میں اجلاس
-
پاکستان نیشنز ہاکی کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا
-
بینکوں سے رقم نکلوانے پر ٹیکس بڑھانے کی تجویز مسترد کردی
-
عمران خان کو سزا دینے کا سوچنے والے مٹی میں مل جائیں گے، عارف علوی