ایف بی آر کی تاجردوست سکیم کے حوالہ سے ٹریڈ یونینز کے نمائندوں کو متفقہ تجاویز ایک ہفتہ کے اندر پیش کرنے کی ہدایت
جمعہ 17 مئی 2024 17:54
(جاری ہے)
اجلاس کے دوران ٹریڈ یونینز کے نمائندوں نے تاجر دوست سکیم کے تحت نئے رجسٹرڈ ہونے والے تاجروں کے لئے ٹیکس کے حوالے سے واضح گائیڈ لائنز کی ضرورت پر زور دیا۔ان کا کہنا تھا کہ رجسٹریشن میں پرچون فروشوں کی ہچکچاہٹ ٹیکس کے نظام میں ابہام کی وجہ سے پیدا ہو ئی ہے جو سکیم کے موثر ہونے میں ممکنہ طور پر رکاوٹ ہے۔
مزید برآں ان نمائندوں نے پرچون فروشوں کو تاجر دوست سکیم کے تحت رجسٹر ہونے کے لئے رضامند کرنے کی غرض سے رجسٹریشن میں آسانی، ٹیکس میں چھو ٹ یا رعایتوں کی عدم موجودگی کی نشاندہی کی۔ ایف بی آر حکام اور تاجر دوست سکیم کے چیف کوآرڈینیٹر نے تاجر برادری کے تحفظات اور سفارشات پر غور کرنے پر اتفاق کیا۔انہو ں نے ٹریڈ یونینز کے نمائندوں سے اس سکیم کے تحت تاجروں کی رجسٹریشن اور ٹیکسیشن کے حوالے سے اپنی متفقہ تجاویز ایک ہفتہ کے اندر پیش کرنے کو کہا۔مزید برآں ایف بی آر نے ملک میں ٹیکس کمپلائنس بڑھانے کے لئے رجسٹریشن مہم میں شامل تمام سٹیک ہو لڈرز کے ساتھ تعاون کے عزم کاا عادہ کیا۔ ایف بی آر نے ٹریڈ یونینز پر بھی زور دیا کہ وہ تاجر دوست سکیم کے تحت تاجروں کی رجسٹریشن میں حکومت کے ساتھ تعاون کریں۔ترجمان ایف بی آر نے بتایا کہ یہ اجلاس پائیدار اقتصادی ترقی کے حصول کے لئے پورے ملک میں ٹیکس کلچر کو فروغ دینے کے لئے ایف بی آر کے عزم کی عکاسی کرتا ہے۔ ایف بی آر ٹیکس کی پالیسیوں میں شفافیت اور انصاف کو یقینی بنانے،کاروبار اور تجارت کے لئے سازگار ماحول کے فروغ کے لئے پر عزم ہے۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا
لاپتہ افرادکیس،لارجر بینچ کی تشکیل کیلئے چیف جسٹس کو لکھ رہا ہوں،جسٹس محسن اختر کیانی
لاپتا افراد کیسز: لارجر بینچ کی تشکیل دینے کے لیے چیف جسٹس کو لکھ رہا ہوں.جسٹس محسن اختر کیانی
دوران عدت نکاح کیس میں سزا کے خلاف اپیلوں پر جلد سماعت کے لیے اور سزا معطلی کی درخواستوں پر سماعت جاری
پاسپورٹس ڈیٹا میں خواتین کے لیے’’سابقہ شوہر کیٹیگری‘‘کی مجوزہ شمولیت کے معاملے پر ہائی کورٹ کے فیصلے ..
ایوان بالا میں سینیٹ کے اجلاس میں وقفہ سوالات سے صرف نظر کرنے سے متعلق تحریک کی منظوری
چیئرمین سینیٹ نے ایوان بالا کے رواں سیشن کے لیے پینل آف پریذائیڈنگ آفیسرز کے ناموں کا اعلان کردیا
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی ، 100 انڈیکس 940پوائنٹس کمی کے ساتھ 72ہزار 922پوائنٹس پرآگیا
انتخابی عذرداری کیس،قاسم سوری کی طلبی کیلئے اشتہار جاری کرنے کا حکم
دنیا بھر میں کروڑ پتی افراد کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ، مجموعی دولت 868 ارب ڈالر تک پہنچ گئی، ورلڈ ویلتھ ..
پارلیمنٹ زراعت اور کسانوں کے تحفظ کیلئے پرعزم ہے،سپیکر قومی اسمبلی
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات 10 جون سے 31 جولائی تک ہوں گی، نوٹیفیکیشن جاری
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان‘ آدھے گھنٹے میں انڈیکس میں 1850 پوائنٹس کی کمی
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا
-
لاپتا افراد کیسز: لارجر بینچ کی تشکیل دینے کے لیے چیف جسٹس کو لکھ رہا ہوں.جسٹس محسن اختر کیانی
-
دوران عدت نکاح کیس میں سزا کے خلاف اپیلوں پر جلد سماعت کے لیے اور سزا معطلی کی درخواستوں پر سماعت جاری
-
پاسپورٹس ڈیٹا میں خواتین کے لیے’’سابقہ شوہر کیٹیگری‘‘کی مجوزہ شمولیت کے معاملے پر ہائی کورٹ کے فیصلے کے مطابق تین ماہ میں مشاورتی عمل مکمل ہو جائے گا،میاں ریاض حسین پیرزادہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی ، 100 انڈیکس 940پوائنٹس کمی کے ساتھ 72ہزار 922پوائنٹس پرآگیا
-
انتخابی عذرداری کیس،قاسم سوری کی طلبی کیلئے اشتہار جاری کرنے کا حکم
-
کراچی کے صارفین کیلئے بجلی 10 روپے ایک پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی
-
برف پگھلنے لگی،عمران خان نے سیاسی جماعتوں سے بات چیت کیلئے کمیٹی کو ٹاسک دیدیا
-
وزیراعظم نے بینکوں سے کیش نکلوانے پر ٹیکس بڑھانے کی ایف بی آر کی تجویز مسترد کر دی
-
ملک میں خاص کیلئے الگ اور عام کیلئے کچھ اور قانون ہے،فیصل واوڈا
-
پوری قوم کی نظریں سپریم کورٹ پرہیں، فیصل جاوید