مہنگی بجلی کے ستائے عوام کیلئے ایک اوربری خبر،بجلی 1روپے 47 پیسے مہنگی
صارفین سے وصولی اگست، ستمبر اور اکتوبر میں ہو گی، نیپرا نے پاور ڈویژن حکام کی درخواست منظور کرتے ہوئے قیمتیں بڑھانے کی منظوری دی
فیصل علوی جمعہ 17 مئی 2024 17:13
(جاری ہے)
دوران سماعت پاور ڈویژن حکام نے اضافے کا اطلاق فوری طور پر کرنے کی استدعا کی، سماعت میں نیپرا سے صارفین نے نیٹ میٹرنگ سے متعلق سوالات کئے، انہوں نے نیٹ میٹرنگ ریٹ میں کمی کے حوالے سے سوال اٹھایا، اس کے علاوہ انہوں نے پوچھا کہ نیٹ میٹرنگ بڑھنے سے گرڈ سے بجلی کون خریدے گا۔
چیئرمین نیپرا نے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی کمپنیوں کی درخواست پر سماعت کی، دوران سماعت کورنگی کراچی ایسوسی ایشن کے نمائندہ نے مہنگی بجلی پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے موقف اپنایا کہ ان حالات میں انڈسٹری بند ہو جائے گی۔سوالات پر چیئرمین نیپرا نے کہا کہ جب ہمارے پاس نیٹ میٹرنگ کا معاملہ آئے گا تودیکھا جائے گا۔نیپرا حکام نے بتایا کہ ملک میں نیٹ میٹرنگ 2 ہزار میگاواٹ تک پہنچ گئی ہے، چیئرمین نیپرا نے کہا کہ حیدر آباد کو بجلی سپلائی کرنے والی (حیسکو) نیپرا اتھارٹی کوانتہائی اقدام پر مجبورکر رہی ہے۔ممبر نیپرا رفیق شیخ نے کہا حیدرآباد الیکٹرک سپلائی کمپنی میں ایسی شکایات آرہی ہیں کہ شرم آجاتی ہے۔چیئرمین نیپرا بولے حیسکو کے خلاف فیصلے میں خود نوٹ لکھوں گا۔اس دوران پاور ڈویژن حکام نے بھی حیسکو کے سامنے آنے والی شکایات پر اس کے خلاف ایکشن لینے کی یقین دہانی کروائی۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
اوپن یونیورسٹی کی اکیڈمک کونسل نے نئے پروگرامز متعارف کرانے کی منظوری دے دی
صدرآزاد کشمیرکا چیئرمین کشمیر آرفن ریلیف ٹرسٹ چوہدری محمد اختر کی اہلیہ کی وفات پر اظہارافسوس
مہنگائی کی شرح میں کمی کے باوجود 19 اشیائے ضروریہ مہنگی ہوگئیں
امریکی ڈالر 19 پیسے اضافہ کے بعد 278.20 روپے کی سطح پر پہنچ گیا
اسلام آباد ہائی کورٹ نے جیل میں عمران خان کے ملاقاتوں کے لیے مختص کمرے کی تصاویر اور مکمل رپورٹ طلب کر ..
پاکستان میں 15 جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان
لاء اینڈ جسٹس کمیشن پاکستان کے زیر انتظام سپریم کورٹ میں " نیویگیٹنگ کلائمیٹ گورننس: ایگزیکٹو ایکشن ..
مالیاتی سہولت کاری پاک چین کاروباری سرگرمیوں کو فروغ دیں گی، صدر این بی پی رحمت علی حسنی
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے اختتام پر مندی کا رجحان
عمران خان متنازعہ ٹوئٹ کیس میں شامل تفتیش ہوگئے ‘ایف آئی اے ٹیم کی اڈیالہ جیل میں سابق وزیراعظم سے پوچھ ..
رواں مالی سال کیلئے ایچ ای سی کا 65 بلین روپے کا بجٹ منظور
اسلام آباد، ٹریل فائیو میں طحہ کی موت، پولیس کو پوسٹ مارٹم رپورٹ موصول
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سندھ ہائی کورٹ نے سٹی کورٹ میں موبائل نیٹ ورک اور انٹرنیٹ سروس کے تعطل پر پی ٹی اے سے جواب طلب کرلیا
-
امریکی ڈالر 19 پیسے اضافہ کے بعد 278.20 روپے کی سطح پر پہنچ گیا
-
اسلام آباد ہائی کورٹ نے جیل میں عمران خان کے ملاقاتوں کے لیے مختص کمرے کی تصاویر اور مکمل رپورٹ طلب کر لی
-
پاکستان میں 15 جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان
-
وہاں بات کریں گے جن کے پاس پاور ہے‘ جنہوں نے منظوری دینی ہے کیوں ناں براہ راست انہی سے بات کی جائے.عمران خان
-
وزیر اعلیٰ بلوچستان سے زمیندار ایکشن کمیٹی کے وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفراز بگٹی کی زیر صدارت پاک افغان سرحدی علاقے چمن کی صورتحال بارے اجلاس
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے اختتام پر مندی کا رجحان
-
حکومت کا روڈا پراجیکٹس کی تکمیل کیلئے چین ودیگرانٹرنیشنل اداروں سےاشتراک کار کا فیصلہ
-
عمران خان متنازعہ ٹوئٹ کیس میں شامل تفتیش ہوگئے ‘ایف آئی اے ٹیم کی اڈیالہ جیل میں سابق وزیراعظم سے پوچھ گچھ
-
ڈاکٹر حفیظ الرحمن کی جانب سے ڈاکٹر توقیر ارشد و ڈاکٹر آصف جاوید کے اعزاز میں شاندار پارٹی کا اہتمام
-
حکومت پنجاب کے احکامات پر 6 جون سے پلاسٹک بیگز کے استعمال پر مکمل پابندی ہو گی ۔ شہریوں میں آگاہی کیلئے خصوصی واک کی قیادت ڈی سی جہلم نے کی