شہباز شریف نے اکنامک ایڈوائزری کونسل تشکیل دے دی

ہفتہ 18 مئی 2024 14:28

شہباز شریف نے اکنامک ایڈوائزری کونسل تشکیل دے دی
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 مئی2024ء) وزیراعظم شہباز شریف نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کی تشکیل کردی۔فنانس ڈویژن نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

(جاری ہے)

نوٹی فکیشن کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اکنامک ایڈوائزری کونسل کی سربراہی کریں گے جبکہ کونسل کے دیگر اراکین میں جہانگیر ترین، ثاقب شیرازی، شہزاد سلیم، مصدق ذوالقرنین، ڈاکٹر اعجاز نبی، آصف پیر، زیاد بشیر، سلمان احمد شامل ہیں۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں