غیر ملکی سفیر کو خفیہ دستاویزات دینے پر اسلام آباد پولیس کے اے ایس آئی کو 3 سال قید کی سزا کا حکم
کیس کی سماعت خصوصی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے کی، خفیہ دستاویزات فراہم کرنے کا الزام ثابت ہوگیا،ظہور احمد کو کمرہ عدالت سے گرفتار کر لیاگیا
فیصل علوی ہفتہ 18 مئی 2024 16:52
(جاری ہے)
ملزم گولرا پولیس اسٹیشن میں بطور اے ایس آئی تعینات تھا۔
یاد رہے کہ ایف آئی اے کے انسداد دہشت گردی وِنگ نے ملزم کو خفیہ اطلاع پر گرفتار کیا گیا تھا، ایف آئی اے کواطلاع ملی تھی کہ ملزم غیر ملکی سفارتکار سے ملے گا اور معلومات اور اس سے متعلق دستاویزات فراہم کرے گا۔ایف آئی اے کاونٹر ٹیررازم سیل نے کارروائی کے دوران ملکی راز بیچنے کے الزام میں اسلام آباد پولیس کے افسر کو گرفتارکیا تھا۔ اے ایس آئی کے خلاف آفیشل سیکریٹ ایکٹ 1923 کی دفعات کے تحت مقدمہ بھی درج کیا گیاتھا۔پولیس اہلکار پر غیرملکی سفیر سے ملاقات کی منصوبہ بندی کرکے اہم ملکی دستاویزات دینے کا الزام ہے، اے ایس آئی غیر ملکی سفیر کے ایجنٹ کے ساتھ گاڑی پر جناح ایونیو سے نامعلوم مقام پر گیا تھا جس کے بعد اے ایس آئی کو غیر ملکی سفیر کے ایجنٹ نے واپس جناح ایونیو بلیو ایریا میں اتارا، ایف آئی اے نے ملزم کو گرفتار کرکے اس سے لفافے میں 50 ہزار روپے، یو ایس بی اور اے ٹی ایم کارڈ قبضے میں لیا گیاتھا۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
چیف الیکشن کمشنر عدلیہ کیخلاف میدان میں نکلے ہیں، رؤف حسن
سیاست دان، براڈ کاسٹر، شاعر اور مذہبی شخصیت عامر لیاقت حسین کی برسی پر مداحوں کا خراج عقیدت
بالی وڈسے کئی فلموں میں کام کرنے کی پیشکش ہوئی ، سونیا حسین
حمزہ علی عباسی اور سجل علی نئی ڈرامہ سیریل "فرار" میں ایک ساتھ نظر آئیں گے
حج 2024کے دوران مکہ المکرمہ میں غیر مجاز افراد کے داخلے کو روکنے کےلئے حفاظتی حصار قائم
موسمیاتی مالیات کے نفاذ کے بہتر طریقہ کار، موسمیاتی لچک کو یقینی بنانے کے لیے ٹھوس حکمت عملی کی ضرورت ..
تینوں جماعتوں میں کوئی صلاحیت نہیں، عوام پاکستان پارٹی ملکی معاملات کو حل کرے گی
نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کی ایرانی قائم مقام وزیر خارجہ سے ملاقات،اسرائیلی جارحیت، ..
خیبر پختونخوا کی بہتری کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائیں جائیں گے، گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی
جنوبی پنجاب،بالائی خیبرپختونخوا ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات پر آندھی اور گرج چمک کے ساتھ ..
پاکستان سمیت دنیا بھر میں برین ٹیومر کا عالمی دن منایا گیا
نائب وزیراعظم اوروزیرخارجہ محمد اسحاق ڈارکی ترکیہ کے وزیر خارجہ حاکان فیدان سے ملاقات ،مشرق وسطی میں ..
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیراعظم نے بہترین سفارتکاری سے ترقی و خوشحالی کی راہ ہموار کر دی، مریم نواز
-
پنجاب حکومت کی 100روز کی کارکردگی اشتہارات تک محدود ہے ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
ہماری جدوجہد تب تک جاری رہے گی جب تک مینڈیٹ چور گھروں کو نہیں جاتے
-
پی ٹی آئی نے ہتک عزت قانون کو کالا قانون قرار دے کر مسترد کردیا
-
تینوں جماعتوں میں کوئی صلاحیت نہیں، عوام پاکستان پارٹی ملکی معاملات کو حل کرے گی
-
پنجاب ہیلتھ انشی ایٹو مینجمنٹ کمپنی میں ہیلتھ انشورنس کے ورکنگ گروپ کا دوسرا اجلاس
-
ژوب اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ، شدت 4.2ریکارڈ کی گئی
-
ماحولیاتی تحفظ کیلئے گھر سے اقدار پروان چڑھانے کی ضرورت ہے،چیف قاضی فائزعیسیٰ
-
کینیا حکومت نے پاکستانی چاول کے 1300 کنٹینرز چھوڑنے کی اجازت دے دی
-
ڈبے کے دودھ کی قیمت میں 12 جون سے بڑا اضافہ
-
ہفتہ کو ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں3600روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی
-
پاکستان اسٹاک مارکیٹ گذشتہ ہفتے کے دوران پانچوں دن بدترین مندی کی لپیٹ میں رہی