وزیراعظم شہباز شریف کا ایرانی ہیلی کاپٹر حادثے پر اظہار تشویش ، ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ عبداللہیان کی سلامتی کے لیے دعا
اتوار 19 مئی 2024 22:40
(جاری ہے)
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ ایران سے صدر سید ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کے حوالے سے پریشان کن خبر سنی ہے۔ وزیر اعظم نے کہا کہ بڑی بے چینی کے ساتھ اچھی خبر کا انتظار کر رہے ہیں کہ سب ٹھیک ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ ہماری دعائیں اور نیک خواہشات صدر رئیسی اور پوری ایرانی قوم کے ساتھ ہیں۔\932
متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
مالی سال جولائی 2023تا مارچ 2024ء کے دوران پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات 11,047.0 ہزار ٹن رہیں،اقتصادی سروے
ملک میں مجموعی آبادی 24 کروڑ 15 لاکھ سے تجاوز کر گئی،اقتصادی سروے
مالی سال 24-2023ء کے دوران قدرتی گیس اور آر ایل این جی کی کل کھپت بالترتیب 2512 اور 695 ایم ایم سی ایف ڈی رہی،اقتصادی ..
مالی سال 2023-24 کے دوران نیوٹیک میں 56 ہزار نوجوانوں کا اندراج ہوا
مالی سال 2023-24، پاکستان بیت الما ل نے ضرورت مندوں کو 7.67 بلین روپے فراہم کیے، اقتصادی سروے
رواں مالی سال کے دوران بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کیلئے 466 ارب روپے مختص کئے گئے، اقتصادی سروے
مالی سال 2023-24 کے دوران زراعت کے شعبے میں ترقی کی شرح نمو 6.25 فیصد رہی، اقتصادی سروے
غیرشرعی نکاح کیس میں سزامعطلی کی بشریٰ بی بی کی درخواست پر اعتراضات دور، سماعت کل ہوگی
الیکٹرانک میڈیا سپریم کورٹ فیصلے میں دی گئی گائیڈ لائنز کے مطابق رپورٹنگ کرسکتا ہے
پی آئی ٹی رہنماء زرتاج گل کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست‘مقدمات کی تفصیلات طلب
190 ملین پاؤنڈ کیس‘ علی محمد خان اور دیگر چار افراد کو جیل میں سماعت کی مشروط اجازت
عدت نکاح کیس کا فیصلہ سیشن جج کو واپس بھیجنے کی درخواست پر سماعت ملتوی
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
لاہور:برائیلر گوشت کی قیمت میں مزید32روپے فی کلو ضافہ
-
الیکٹرانک میڈیا سپریم کورٹ فیصلے میں دی گئی گائیڈ لائنز کے مطابق رپورٹنگ کرسکتا ہے
-
حکومت نے انٹرنیٹ سروس فراہم کرنیوالی کمپنیوں کو راضی کرلیا
-
قومی اسمبلی میں غیر قانونی بھرتیوں کا معاملہ، سپیکرایازصادق نے نئی بھرتیوں پر پابندی لگا دی
-
عالمی بنک نے پاکستان کیلئے 1 ارب ڈالر قرض کی منظوری دیدی
-
چوہدری شجاعت حسین اور صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کا ایرانی قونصلیٹ کا دورہ
-
دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سیکیورٹی فورسز ہمیشہ آہنی دیوار ثابت ہوئی ‘وزیراعظم
-
قوم کا ایک سال ضائع کیا گیا جس کا نقصان مزید ایک کروڑ لوگ خط غربت سے نیچے جائیں گے
-
ارشد شریف قتل کیس،سپریم کورٹ کے تمام آرڈرز ہائیکورٹ نے طلب کر لئے
-
اسلام آباد ایئرپورٹ کی آؤٹ سورسنگ کا مرحلہ آگے بڑھا دیا ہے
-
وزیراعلیٰ مریم نواز کا عوام کو صحت کی مساوی سہولیات کیلئے وزیراعلی گرینڈ ہیلتھ پیکیج کا اعلان
-
وزیر خزانہ کا فوکس صرف ٹیکس لگانے پر ہے، ایک لفظ بھی ٹیکس کے استعمال پر نہیں