صدر آصف علی زرداری کا ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی کی ہیلی کاپٹر حادثے میں وفات پر اظہار تعزیت
پیر 20 مئی 2024 11:45
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ گزشتہ ماہ ہمیں پاکستان میں ان کی میزبانی کا اعزاز حاصل ہوا، ہماری گفتگو کے دوران، میں نے انہیں دو طرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے کیلئے پرعزم پایا، آغا رئیسی ہمیشہ پاکستان اور اس کے عوام کو خاص مقام دیتے تھے ، صدر رئیسی کا انتقال نہ صرف ایران بلکہ پوری امت مسلمہ کے لیے ایک بڑا نقصان ہے۔
انہوں نے کہا کہ صدر رئیسی کو علاقائی اور اسلامی ممالک کے ساتھ تعلقات بڑھانے کی کوششوں پر ایران، پاکستان اور عالم اسلام میں یاد رکھا جائے گا، اللہ تعالیٰ ان کی روح کو سکون عطا فرمائے، ناقابل تلافی نقصان کی اس گھڑی میں ان کے اہل خانہ اور ایران کے عوام کو صبر و استقامت عطا فرمائے۔\932اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
چین کے ساتھ بڑھتی ہوئی مسابقت اور کمزور بیرونی طلب سے پاکستان کا ٹیکسٹائل سیکٹر متاثر
پاکستان کی سیمنٹ انڈسٹری کی پیداواری صلاحیت کم ہو کر 54اعشاریہ64 فیصد رہ گئی
رواں مالی سال میں ٹیلی کام سیکٹر کی درآمدات میں 117اعشاریہ9 فیصد اضافے کے ساتھ 1اعشاریہ 623 ارب ڈالر تک پہنچ ..
ملک کا موجودہ مالی سال میں مالیاتی خسارہ بجٹ کے ہدف سے زیادہ رہے گا‘ ٹیکس کی آمدنی میں تیس فیصد‘ نان ..
سپریم کورٹ کا مارگلہ ہلز نیشنل پارک کے علاقے میں چلنے والے مونال سمیت تمام ریستورانوں کو بند کرنے کا ..
ہندوستان کے ساتھ پاکستان کی پالیسی میں یکطرفہ کوئی بھی تبدیلی تباہ کن اور قوم کیلئے ناقابلِ قبول قرار ..
امریکا نے 9 مئی کیس میں ملوث خدیجہ شاہ پر سفری پابندیوں کے خاتمے کے لیے پاکستان سے رابطہ کرلیا
ِایک سال، روزمرہ ضرورت کی اشیاء میں اوسطاً 4 سے 21 فیصد تک اضافہ دیکھا گیا‘اکنامک سروے
ایک سال میں بکریوں ‘ بکروں میں 2 کروڑ 2 لاکھ‘بھیڑوں میں40لاکھ کا اضافہ
اگرٹیکس لگانے کیلئے ایکٹ نہیں کیا تو آئی ایم ایف کا پروگرام نہیں ملے گا
بابر رو رہے، رضوان نیکھانا نہیں کھایا، ایسا کچھ نہیں ہوتا شاپنگ چل رہی ہوتی ہے،احمد شہزاد برس پڑے
ان سے بزدل کھلاڑی نہیں دیکھے، 120 رنز پر بھی ٹانگیں کانپ رہی تھیں: عمران نذیر
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
چین کے ساتھ بڑھتی ہوئی مسابقت اور کمزور بیرونی طلب سے پاکستان کا ٹیکسٹائل سیکٹر متاثر
-
پاکستان کی سیمنٹ انڈسٹری کی پیداواری صلاحیت کم ہو کر 54اعشاریہ64 فیصد رہ گئی
-
رواں مالی سال میں ٹیلی کام سیکٹر کی درآمدات میں 117اعشاریہ9 فیصد اضافے کے ساتھ 1اعشاریہ 623 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں
-
ملک کا موجودہ مالی سال میں مالیاتی خسارہ بجٹ کے ہدف سے زیادہ رہے گا‘ ٹیکس کی آمدنی میں تیس فیصد‘ نان ٹیکس ریونیو میں 90 فیصد کا اضافہ
-
امریکا نے 9 مئی کیس میں ملوث خدیجہ شاہ پر سفری پابندیوں کے خاتمے کے لیے پاکستان سے رابطہ کرلیا
-
بارش کے پانی کو قدرتی طور پر نکالنے کیلئے آبی گزرگاہوں کی بحالی کے حوالے سے کام کر رہے ہیں، وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ
-
اگرٹیکس لگانے کیلئے ایکٹ نہیں کیا تو آئی ایم ایف کا پروگرام نہیں ملے گا
-
کرکٹ ٹیم کی شکست: محسن نقوی کی وطن واپس آتے ہی مشاورت شروع، بلا تاخیر بڑے فیصلے متوقع
-
گدھوں کی تعداد میں ایک لاکھ کا اضافہ دیکھا گیا ، تعداد 59لاکھ تک پہنچ گئی
-
گھوڑوں اونٹوں کی تعداد میں اضافہ نہیں ہوا
-
جاری مالی سال کے دوران آئی ایم ایف، عالمی بینک اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے اندازوں کے برعکس پاکستان کی اقتصادی ترقی کی شرح 2.4 فیصد بڑھی ہے. وفاقی وزیرخزانہ
-
وزیراعظم کی صوبائی حکومتوں کو انسداد بجلی چوری مہم‘ بجلی چوروں کو سزائیں دینے، اوور بلنگ کے سدباب اور تقسیم کار کمپنیوں میں صارفین کی سہولت کے لیے موثر اور متحرک نظام قائم کرنے کی ہدایت