تحریک انصاف کا پارٹی سیکرٹر یٹ پر سی ڈی اے کی کارروائی کیخلاف عدالت جانے کااعلان
ہمارے پاس سیکرٹریٹ پر تجاوزات کے حوالے سے کبھی کوئی نوٹس نہیں آیا، سی ڈی اے سے پوچھا کہ رات کے اندھیرے میں آپریشن کیوں کیا،، بلڈنگ کی کسی جگہ پر اعتراض تھا تو صبح آتے اور کہتے کہ تجاوزات کو ہٹائیں، اچھے ماحول میں بات ہوسکتی تھی،عمر ایوب
فیصل علوی جمعہ 24 مئی 2024 10:18
(جاری ہے)
اسلام آباد پولیس کی ٹیم نے ان کی گاڑیوں کی تلاشی لی۔
ہمارے دفتر پر رات کے اندھیرے میں ایسے آپریشن کیا گیا جیسے جرائم پیشہ افراد کیخلاف کارروائیاں کی جاتی ہیں۔خیال رہے کہ گزشتہ رات اسلام آباد میں سی ڈی اے نے تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹریٹ میں قائم غیر قانونی تعمیرات گرا کر اسے سیل کر دیاگیا۔ مزاحمت کرنے پر پی ٹی آئی رہنما عامر مغل کو گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔سی ڈی اے حکام کا کہنا تھا کہ پلاٹ پر بلڈنگ بائی لاز کی خلاف ورزی کرتے ہوہے اضافی منزل بھی تعمیر کی گئی تھی۔ مرکزی سیکرٹریٹ سیل ہونے کی خبر پھیلتے ہی پی ٹی آئی قائدین، چیئرمین مرکزی دفتر پہنچ گئے تھے۔کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کی ٹیم پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ بلڈنگ بائی لاز کی خلاف ورزیوں، غیر قانونی تعمیرات اور تجاوزات کے خاتمے کیلئے تحریک انصاف کے مرکزی دفترگزشتہ رات پہنچی تھی۔ سی ڈی اے ٹیم ساتھ ہیوی مشینری بھی لائی تھی۔سی ڈی اے حکام کا کہنا تھا کہ سیکٹر جی 8/4 میں قائم سیاسی جماعت کی جانب سے پلاٹ پر تجاوزات اور غیر قانونی تعمیرات قائم کی گئی تھی مذکورہ پلاٹ سرتاج علی نامی شخص کو الاٹ کیا گیا ہے جس کی اراضی پر قبضہ کر کے تجاوزات قائم کی گئیں تھیں۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
آئی جی پنجاب تمام کارروائیاں خلافِ قانون کر رہے ہیں، عمر ایوب
نئے مالی سال کا بجٹ پیش ہونے کے بعد ملک میں ہفتہ وار مہنگائی بڑھ گئی
گور نر کے پی کے اور رانا ثناء اللہ کی وزیر اعظم سے علیحدہ علیحدہ ملاقات
نوجوانوں کی استعداد کار بڑھانے کے لیئے ڈیجیٹل مہارتیں سکھانا وقت کی اہم ضرورت ہے،شزہ فاطمہ
اسلام آباد کے سرکاری پرائمری اسکول بچوں کے لیے دوستانہ پالیسی متعارف کروا دی گئی
پاک چین تعلقات ہماری اندرونی سیاست اور الگ الگ نظریات سے بالاتر اور تمام جماعتوں کی پالیسی کا اہم ترین ..
سی پیک کے دوسرے مرحلے میں پاک چین دوستی مزید مضبوط ہوگی، سی پیک پر تمام ملکی جماعتیں ایک پیج پر ہیں، اسحاق ..
گورنرخیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا قومی خبر رساں ادارے اے پی پی کا دورہ، منیجنگ ڈائریکٹر محمد عاصم ..
عدت نکاح کیس،عمران خان، بشری بی بی کی سزا معطلی کی درخواست پر سماعت ملتوی
پاکستان علما کونسل سوات میں ہونے والے افسوسناک واقعہ کی بھرپور مذمت کرتی ہے، حافظ طاہراشرفی
ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی بجٹ اجلاس کے دوران متعلقہ وزرا کو ایوان میں موجودگی یقینی بنانے کی ہدایت
ڈپٹی چیئرمین سینیٹ نے بلوچستان میں 10 افراد کے اغوا کے معاملے پر وزارت داخلہ اور صوبائی حکومت سے رپورٹ ..
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
غیر ملکی باشندہ بھاری منشیات سمیت گرفتار، مقدمہ درج
-
لاہور ، ایک روزمیں ٹریفک قوانین کی 72 ہزار 944 خلاف ورزیاں
-
لاہور میں غیر قانونی ایل پی جی دوکانوں ، منی پٹرول پمپس کے خلاف کریک ڈائون
-
آئی جی پنجاب تمام کارروائیاں خلافِ قانون کر رہے ہیں، عمر ایوب
-
گور نر کے پی کے اور رانا ثناء اللہ کی وزیر اعظم سے علیحدہ علیحدہ ملاقات
-
پاک چین تعلقات ہماری اندرونی سیاست اور الگ الگ نظریات سے بالاتر اور تمام جماعتوں کی پالیسی کا اہم ترین جزو ہیں، احسن اقبال
-
سی پیک کے دوسرے مرحلے میں پاک چین دوستی مزید مضبوط ہوگی، سی پیک پر تمام ملکی جماعتیں ایک پیج پر ہیں، اسحاق ڈار
-
خانیوال، بیٹے نے غیرت کے نام پرماں اور 3 بہنوں کو قتل کر دیا
-
عدت نکاح کیس،عمران خان، بشری بی بی کی سزا معطلی کی درخواست پر سماعت ملتوی
-
پاکستان علما کونسل سوات میں ہونے والے افسوسناک واقعہ کی بھرپور مذمت کرتی ہے، حافظ طاہراشرفی
-
ملکی سلامتی، بقا کیلئے سب سے بڑا خطرہ روایتی بجٹ کا تسلسل ہے، فاروق ستار
-
وزیراعلی اورگورنربلوچستان کا عوامی نیشنل پارٹی کےرہنمانواب ارباب عبدالظاہرکاسی کی وفات پر اظہار تعزیت