اُردو پوائنٹ پاکستان اسلام آباداسلام آباد کی خبریں امریکہ کی چار سدہ کی باچا خان یونیورسٹی پر حملے کی شدید مذمت

امریکہ کی چار سدہ کی باچا خان یونیورسٹی پر حملے کی شدید مذمت

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔20 جنوری۔2016ء) امریکہ نے چار سدہ کی باچا خان یونیورسٹی پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دکھ کی گھڑی میں پاکستانی عوام اور شہداء کے خاندانوں کے ساتھ ہیں ۔

(خبر جاری ہے)

امریکہ کی جانب سے باچا خان یونیورسٹی پر حملے کی مذمت کی گئی پاکستان میں امریکی سفارتخانے کی جانب سے ٹوئٹر پیغام میں کہا گیا کہ امریکہ چارسدہ میں دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کرتا ہے ‘ہماری ہمدردی (حملے کا) نشانہ بننے والوں اور ان کی خاندانوں کے ساتھ ہیں۔


اپنی رائے کا اظہار کریں -

اسلام آباد شہر کی مزید خبریں