وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سےسری لنکن ہائی کمشنر کی ملاقات، 43 قید پاکستانیوں کی واپسی پر اتفاق
جمعہ 24 مئی 2024 11:38
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ سری لنکا اور پاکستان کے درمیان تعلقات گزشتہ 7 دہائیوں میں مضبوط سے مضبوط تر ہوتے جارہے ہیں، پاکستان باہمی تعلقات کو مختلف شعبو ں میں مزید آگے بڑھانے کا خواہاں ہے، ملاقات میں دونوں ممالک کے قیدیوں کی اپنے ملک واپسی کیلئے فوری اقدامات کرنے پر اتفاق کیا گیا۔
ملاقات میں سیکیورٹی اور انسداد منشیات کے سلسلے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق ہوا ۔وزارت داخلہ آمد پر وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے سری لنکن ہائی کمشنر کا خیر مقدم کیا۔وفاقی سیکرٹری داخلہ خرم علی آغا،چئیرمین نادرا لیفٹیننٹ جنرل محمد منیر افسراور متعلقہ افسران کے علاوہ سری لنکن ہائی کمشن کے حکام بھی اس موقع پر موجود تھے۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پنجاب کا پاور شیئرنگ معاملہ،حکومت اور پیپلز پارٹی کی مذاکراتی بیٹھک آج پھر ہوگی
ملک شاکر بشیر اعوان کا سینیئر صحافی اظہر جتوی کے والد کے انتقال پر اظہارتعزیت
ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ واربنیادوں پر0.94 فیصد اضافہ ریکارڈ
ہرشہری ٹیکس ادا کرنے کے باوجود نان فائلر کہلاتا ہے، حکومت ٹیکس کے نظام کو بہتر بنانے کے لئے ترجیحی بنیادوں ..
ایوان بالا کا اجلاس پیر کی شام تک ملتوی
ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی بجٹ اجلاس کے دوران متعلقہ وزرا کو ایوان میں موجودگی یقینی بنانے کی ہدایت
ڈپٹی چیئرمین سینیٹنے بلوچستان میں 10 افراد کے اغوا کے معاملے پر وزارت داخلہ اور صوبائی حکومت سے رپورٹ ..
مسلم لیگ (ن) کی حکومت ہمیشہ ملک میں خوشحالی لائی، تحریک انصاف کے چار سالہ دور میں کوئی ایک منصوبہ نہیں ..
قومی اسمبلی کے اجلاس میں نماز جمعہ کے لئے دو بجے تک وقفہ کر دیا گیا
ایشین سکولز تھروبال چیمپئن شپ 27 جون سے سری لنکا میں شروع ہوگی
شہری بازیابی کیس،آئی ایس آئی، ایم آئی سیکٹرکمانڈرز کو دستخط شدہ رپورٹ جمع کرانے کا حکم
عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 53 کروڑ 50 لاکھ ڈالرز فنانسنگ کی منظوری دے دی
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان بزنس فورم کے صدر خواجہ محبوب الرحمٰن اور چیئرمین جنوبی پنجاب ملک سہیل طلعت نے میڈیا بریفنگ میں کہا پٹرول و ڈیزل کی قیمتوں ،مخصوص صنعتوں کے بجلی ٹیرف اور مارک اپ میں کمی صنعت کے لیے حوصلہ ..
-
لاہورہائیکورٹ نے ڈاکٹرشہبازگل کے بھائی کو بازیاب کرکے پیش کرنے کا حکم دے دیا
-
عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 53 کروڑ 50 لاکھ ڈالرز فنانسنگ کی منظوری دے دی
-
ملکی سلامتی، بقا کیلئے سب سے بڑا خطرہ روایتی بجٹ کا تسلسل ہے، فاروق ستار
-
مفتاح اسمعیل، شاہد خاقان عباسی نے عوام پاکستان پارٹی لانچ کردی
-
وزیراعظم سے گورنرخیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی ملاقات، صوبہ خیبر پختون خوا کی صورتحال پر گفتگو
-
وزیراعظم شہبازشریف کی قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت ، اراکین نے ڈیسک بجا کر خیرمقدم کیا
-
سی پیک منصوبہ نے ہماری سماجی و اقتصادی ترقی میں نمایاں کردار ادا کیا ہے، تمام سیاسی جماعتیں منصوبے کی مکمل حمایت کرتی ہیں،سپیکر قومی اسمبلی
-
فرسودہ نظام انصاف میں تبدیلی کیلئے بار کونسل سے تجاویز لیں گے، وزیر قانون
-
بجٹ میں امرا، رئوسا اور زرعی آمدنی پر ٹیکس لگانے کا پروگرام نہیں دیا گیا ، ڈاکٹر فاروق ستار
-
سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کاکیس،سماعت کیلئے 13 رکنی فل کورٹ کا روسٹر جاری
-
پی ٹی آئی نے عمران خان کی رہائی کیلئے پوری قوم سے آج سڑکوں پر نکلنے کی اپیل کردی