آزادکشمیر میں تعمیر و ترقی، سیاحت کا فروغ، تعلیمی نظام کی بہتری اور تعلیمی انفراسٹرکچر کو مستحکم بنانا موجودہ حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے ، صدر آزاد کشمیر
جمعہ 18 جنوری 2019 18:09
(جاری ہے)
صدر گرامی نے وفد کو بتایا کہ انہوں نے آزادکشمیر میں سیاحتی راہداری کو مزید فروغ دینے کے لئے تھوراڑ، لاگریاٹ، بیٹری، کھیریاں، داتوٹ کو بھی شامل کئے جانے کی ہدایات دی ہیں اسی طرح ناگشیر ،مرشد آباد، نیریاں، تراڑ کھل کو بھی ٹورازم کوریڈور میں شامل کیا گیا ہے۔
صدر مسعود خان نے وفد کو بتایا کہ انہوں نے 40کروڑ روپے کی لاگت سے راولاکوٹ واٹر ورکس منصوبہ منظور کروایا ہے جس پر انشاء اللہ ایک ہفتے بعدکام شروع ہو جائے گا۔ اس منصوبے کی تکمیل سے راولاکوٹ شہر کے باشندوں کو درپیش پانی کی قلت کا مسئلہ حل ہو جائے گا۔ وفد نے صدر کو حلقہ 4کا تفصیلی دورہ کرنے کی دعوت دی۔ صدر نے یقین دہانی کرائی کہ وہ بہت جلد حلقہ 4کا دورہ کریں گے اور عوامی وفود سے ملاقاتیں اور مختلف جگہوں پر اجتماعات سے خطاب بھی کریں گے۔ جس میں بالخصوص ریاڑہ، پاچھیوٹ، بنگوئیں اور دیگر علاقے شامل ہونگے۔ صدر نے کہا کہ اُن کا دل عوامی خدمت کے جذبے سے سرشار ہے اور وہ جہاں بھی ہونگے لوگوں کی خدمت کرتے رہیں گے اور ان کی تعمیر و ترقی میں اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے۔ وفد نے صدر گرامی کا شکریہ ادا کیا کہ ان کی طرف سے منظور کی جانے والی رابطہ سڑکوں اور پانی کے منصوبوں پر تیزی سے کام جاری ہے۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ کیس میں نیب کی نئی انکوائری پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے جواب ..
کامسٹیک کے کوآرڈینیٹرجنرل پروفیسرڈاکٹرایم اقبال چوہدری کی مراکش کے سفیر سے ملاقات
پنجاب فوڈ اتھارٹی کی راولپنڈی اور جہلم میں کارروائیاں ،ملاوٹی دودھ اور مضر صحت جوس تلف
قومی دھارے اور موسمیاتی ایکشن میں صنفی شمولیت کے لیے پاکستان کا عزم غیر متزلزل ہے، رومینہ خورشید عالم
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار اور ازبک وزیر خارجہ بختیار سیدوف کے درمیان مذاکرات، ازبکستان۔افغانستان۔پاکستان ..
سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں مخصوص نشستوں کے 76 ارکان کی رکنیت آج معطل ہونے کا امکان
ملک میں ہائی سپیڈڈیزل کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں 4 فیصد کی کمی ریکارڈ
وزارت مذہبی امور نے پرائیویٹ حج سکیم کے عازمین کی بکنگ کا ڈیٹا ’’پاک حج ‘‘موبائل ایپ پر لوڈ کردیا
ملک میں سیوریج کے مزید 4 نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق
عمران خان کی 6، بشریٰ بی بی کی ایک مقدمے میں ضمانتوں میں توسیع
پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ آئین سے متصادم ہے ، جسٹس شاہد وحید نے اختلافی نوٹ جاری کردیا
روٹی کی نئی قیمتوں کیخلاف درخواست، ڈی سی اسلام آباد و ایڈووکیٹ جنرل طلب
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ کیس میں نیب کی نئی انکوائری پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے جواب طلب کرلیا
-
وزیراعظم کی ہدایت پر پاسکو(کل )سے گندم خریداری کا آغاز کرے گا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید32روپے کلو کمی
-
شادی سے پہلے تھیلیسیمیاء کے تشخیصی ٹیسٹ کو لازمی قرار دینا ہوگا‘ خواجہ سلمان رفیق
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار اور ازبک وزیر خارجہ بختیار سیدوف کے درمیان مذاکرات، ازبکستان۔افغانستان۔پاکستان ریلوے منصوبے پر جلد عمل درآمد کے لیے کوششیں تیز کرنے کا عزم
-
9 مئی پاکستان کی تاریخ کا ہولناک، افسوسناک اور شرمناک دن ہے‘عظمیٰ بخاری
-
سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں مخصوص نشستوں کے 76 ارکان کی رکنیت آج معطل ہونے کا امکان
-
لاہور میں کم عمر گھریلو ملازمہ سے متعدد بار زیادتی، ملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ مریم نوازسے ترکمانستانی سفیرکی ملاقات، دو طرفہ تعاون پراتفاق
-
وزیراعلیٰ نے پولیس کو وکلاء کیخلاف طاقت کے استعمال سے روک دیا
-
ڈی چوک پر احتجاج سے کچھ نہیں ہوگا، مناسب فورمز پر آنا ہوگا،فیصل کریم کنڈی
-
وزارت مذہبی امور نے پرائیویٹ حج سکیم کے عازمین کی بکنگ کا ڈیٹا ’’پاک حج ‘‘موبائل ایپ پر لوڈ کردیا