ہندوستان نے کشمیریوں سے ہر حق چھین رکھا ہے،مشعال ملک

منگل 26 جنوری 2021 13:50

ہندوستان نے کشمیریوں سے ہر حق چھین رکھا ہے،مشعال ملک
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 جنوری2021ء) کشمیری ررہنما مشعال حسین ملک نے کہا ہے کہ ہندوستان نے کشمیریوں سے ہر حق چھین رکھا ہے۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ ہندوستان نے کشمیریوں سے ہر حق چھین رکھا ہے۔

(جاری ہے)

انہوںنے کہاکہ ہندوستان نے کشمیریوں سے آزادی،جینے حتیٰ کہ سانس لینے کا حق بھی چھین رکھا ہے۔انہوںنے کہاکہ ہندوستان نے حریت قیادت کو جیل میں بند رکھا ہے،یاسین ملک تہاڑ جیل میں قید ہیں،یاسین ملک کی جان کو خطرہ ہے۔انہوںنے کہاکہ ہمارے ہزاروں نوجوان جیلوں میں قید ہیں،شہیدوں کی لاشیں نہیں دی جاتی کہ ہم دفنا سکیں،ہندوستانیوں کیا کشمیری انسان نہیں

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں