قومی اسمبلی میں پاکستان الیکٹرانک ریگولیٹری اتھارٹی (ترمیمی) آرڈیننس 2018ء پیش کردیا گیا

پیر 24 ستمبر 2018 20:05

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 ستمبر2018ء) قومی اسمبلی میں پاکستان الیکٹرانک ریگولیٹری اتھارٹی (ترمیمی) آرڈیننس 2018ء (نمبر 9 بابت 2018ئ) پیش کردیا گیا۔

(جاری ہے)

پیر کو قومی اسمبلی میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے دستور کے آرٹیکل 89 کی شق 2 کی متقضیات کے مطابق پاکستان الیکٹرانک ریگولیٹری اتھارٹی آرڈیننس 2018ء پیش کیا۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں