کراچی میں زہریلا کھاناکھانے سے پانچ بچوں کی ہلاکت کے معاملے پر جماعت اسلامی نے ایوان بالا میں تحریک التواء جمع کرادی

جمعہ 22 فروری 2019 18:43

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 فروری2019ء) کراچی میں زہریلا کھاناکھانے سے پانچ بچوں کی ہلاکت کے معاملے پر جماعت اسلامی نے ایوان بالا میں تحریک التواء جمع کرادی۔

(جاری ہے)

جمعہ کو تحریک لتواء امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے جمع کرائی۔ تحریک کے متن میں کہاگیاکہ کوئٹہ سے آئی فیملی کراچی صدر میں بطور مہمان ٹھہری۔تحریک کے متن کے مطابق مہمان فیملی کے پانچ بچے زہریلہ کھانے سے جاں بحق ہوئے۔متن میں کہاگیاکہ انتہائی افسوس ناک واقعے پرمعمول کی کاروائی روک کربحث کی جائے۔تحریک کا متن

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں