قومی اسمبلی کا اجلاس (کل) صبح دس بجے تک ملتوی کردیا گیا

پیر 16 ستمبر 2019 22:03

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 ستمبر2019ء) قومی اسمبلی کا اجلاس (کل) منگل کی صبح دس بجے تک ملتوی کردیا گیا۔ پیر کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں وقفہ سوالات اور ایجنڈے میں شامل امور نمٹائے گئے۔

(جاری ہے)

بعد ازاں ڈپٹی سپیکر نے قومی اسمبلی کا اجلاس منگل کی صبح دس بجے تک ملتوی کردیا ۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں