میئر اسلام آباد شیخ انصر عزیز کی فلسطین کے سفیر احمد جواد سے ملاقات ، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

بدھ 23 اکتوبر 2019 22:59

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اکتوبر2019ء) میئر اسلام آباد شیخ انصر عزیز نے پاکستان میں فلسطین کے سفیر احمد جواد سے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

(جاری ہے)

احمد جواد نے شہر کی بہتری کے ایم سی آئی کے کرداد کو سراہا اور شہر کی مزید بہتری کیلئے تجاویز بھی دیں۔میئر اسلام آباد نے احمد جواد کے آمد پر ان کا شکریہ ادا کیا اور انہیں شیلڈ بھی پیش کی۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں