م*اسلام آباد، فلنگ اسٹیشن پر ڈکیتی کی واردات،مسلح افراد نقدی چھین کر لے گئے

اتوار 15 دسمبر 2019 18:50

%اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 دسمبر2019ء) تھانہ سہالہ کی حدود میں واقع فلنگ اسٹیشن پر ڈکیتی کی واردات میں مسلح افراد نقدی چھین کر لے گئے مزاحمت پر دو ملازموں کو فائرنگ کر کے زخمی کر دیا گیا ولید احمد نے سہالہ پولیس کو بتایا کہ کہوٹہ روڈ پر واقع فلنگ اسٹیشن پر دو مسلح موٹر سائیکل سوار آئے اور تیس ہزار نقدی چھین لی مزاحمت پر ربنواز اور محمد نصیر کو گولیاں مار کر زخمی کیا۔پولیس نے مقدمہ درج کر لیا

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں