ملک بھر میں کہیں بھی رجب کا چاند نظر نہیں آیا، یکم رجب المرجب 26فروری کو ہوگا

پیر 24 فروری 2020 23:35

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 فروری2020ء) ملک بھر میں کہیں بھی رجب کا چاند نظر نہیں آیا۔ لہذا پاکستان میں یکم رجب المرجب 1441 ہجری 26 فروری 2020 بروز بدھ ہو گا۔

(جاری ہے)

چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اعلان کے مطابق وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں