اسلام آباد انتظامیہ نے پولی کلینک کی اوپی ڈی بند کروا دی

ہفتہ 28 مارچ 2020 23:36

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 مارچ2020ء) اسلام آباد انتظامیہ نے پولی کلینک کی اوپی ڈی بند کروا دی۔

(جاری ہے)

اسلام آباد میں انتظامیہ نے اوپی ڈیز بند کرنے کی ایڈوائرزی جاری کر رکھی ہے،پولی کلینک کی او پی ڈی بند نہیں کی گئی تھی،کورونا کیس سامنے آنے کے بعد اوپی ڈی اور ڈاکٹر ہاسٹل بند کر دیے گئے۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں