آئیسکونے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کا شیڈول جاری کر دیا

جمعہ 19 اپریل 2024 19:40

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اپریل2024ء) اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو)نے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کا شیڈول جاری کر دیا ہے ۔ آئیسکو ترجمان کے مطابق ضروری مرمت اور تعمیراتی کام کی وجہ سے (آج)ہفتہ 20 اپریل کو صبح8بجے تا دن ایک بجے تک اسلام آباد سرکل،لوہی بھیر،NDC-1،I-10/3آٹو ورکشاپ،PTCL I-9،I-10/2، نیو ایکسچینج،یو فونI-9،فضل گھیI-9،SES I-9،NDC-2،نیسکام فیڈرز، راولپنڈی سٹی سرکل،پی اینڈ ٹی ونی، جھنگی،اظہر آباد،ای ایم ای کمپلکس،بی بلاک،ابو بکر فیڈرز،راولپنڈی کینٹ سرکل،میجر ریاض،لالہ زار،جھاورہ، دھمیال۔

I، گلشن سعید،لالکڑتی،کینٹ،یو سی لکھن،شاہ جیون،قائد اعظم کالونی،قاسم بیس،مورگاہ،فوجی فونڈیشن،موہرہ نگیال،محبوب شہید،اے او ڈبلیو ایچ ایس، ولایت کمپلکس،ایکس لائر کالونی،پنڈی بورڈ،پارک ویو،پیپسی،ماڈل ٹائون، ہمک،ڈھوک اعوان،زراج۔

(جاری ہے)

I&II،IST،آر سی سی ایکسپریس،امارات،اسلام آباد فیڈ مل،جھٹہ ہتھیال،بسالی،پنڈ جاتلہ،لیب۔I&II،ریلانس ویونگ مل،انڈسٹریل،بھل،جرار کمیپ، نیو کلیامفیڈرز،جہلم سرکل،پران فیڈر، صبح8بجے تاشام5بجے تک جی ایس او سرکل،تتہ پانی،سہنسہ،سٹی۔

II،فتح پور،چروہی،سٹی۔I،نڑ،کھوئی رتہ فیڈرز،21 اپریل کو صبح8بجے تا دن10بجے تک جی ایس او سرکل،حنیف شہید،ابرار شہید،غزن خان،نڑ،کے آر ایل،لہتراڑ،خواجہ،نارہ مٹور،کہوٹہ سٹی،پنجر،کہوٹہ سٹی۔2،ٹی ایچ کیو،لہتراڑ،کوٹلی ستیاں،بلاورہ،کرور۔2 فیڈرز ا ور گردونواح میں بجلی بند رہے گی ،آئیسکو انتظامیہ اپنے معزز صارفین سے بجلی کی بندش پر معذرت خواہ ہے۔ وقت سے قبل کام مکمل ہونے کی صورت میں بجلی کی سپلائی مقررہ شیڈول سے پہلے بھی بحال کی جاسکتی ہے اورگردونواح کی بجلی بند رہے گی۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں