ایوان بالا نے رواں سیشن کے لئے وقفہ سوالات معطل کرنے کی تحریک کی منظوری دیدی

جمعرات 25 اپریل 2024 18:39

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 اپریل2024ء) ایوان بالا نے رواں سیشن کے لئے وقفہ سوالات معطل کرنے کی تحریک کی منظوری دیدی۔ جمعرات کو ایوان بالا کے اجلاس میں اس سلسلے میں قائد ایوان سینیٹر اسحق ڈار نے تحریک پیش کی جس کی ایوان نے منظوری دیدی۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں