سینیٹ میں قائد ایوان سینیٹراسحق ڈار نے مالی بل، ٹیکس قوانین (ترمیمی) بل 2024 کی نقل پیش کر دی

جمعرات 25 اپریل 2024 18:41

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 اپریل2024ء) سینیٹ میں قائد ایوان سینیٹر اسحق ڈار نے مالی بل، ٹیکس قوانین (ترمیمی) بل 2024 کی نقل پیش کر دی۔

(جاری ہے)

جمعرات کو ایوان بالا کے اجلاس میں سینیٹ میں قائد ایوان سینیٹر اسحق ڈرا نے تحریک پیش کی کہ مالی بل، ٹیکس قوانین (ترمیمی) بل 2024 پیش کرنے کی اجازت دی جائے۔ ایوان سے تحریک کی منظوری کے بعد چیئرمین سینیٹ نے متعلقہ قائمہ کمیٹی کو بھجوا دیا۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں