آئیسکو نے بجلی کی عارضی بندش کا دو روزہ شیڈول جاری کر دیا

جمعرات 25 اپریل 2024 22:50

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 اپریل2024ء) اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو) نےضروری مرمت اور معمول کے ترقیاتی کاموں کی وجہ سے جمعہ اور ہفتہ کو دو روزہ عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری کر دیا۔آئیسکو ترجمان کی جانب سے جمعرات کو جاری بیان کے مطابق اسلام آباد،راولپنڈی ،اٹک،چکوال اورجہلم سرکلز کے مختلف علاقوں کو بجلی سپلائی کر نے والے فیڈرز پر درج ذیل شیڈول کے مطابق بجلی کی سپلائی عارضی طور پر معطل رہے گی۔

آئیسکو کے مطابق 26 اپریل کی صبح 7 بجے سے دن 1 بجے تک ، ، راولپنڈی سٹی سرکل،فیض آباد،ڈھوک حسو،پیر ودھائی،قائد آباد، مسلم آباد،گلزار شہید فیڈرز،اٹک سرکل،امن پور فیڈر، صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک ،جی ایس او سرکل،نمبل،تتہ پانی،سہنسہ،سٹی II،فتح پور،چروہی،سٹی I،نڑ،کھوئی رتہ فیڈرز جبکہ27اپریل کی صبح 7 بجے سے دن1بجے تک ،اسلام آباد سرکل،لوہی بھیر،NDC-1،I-10/3آٹو ورکشاپ،PTCL I-9،I-10/2،نیو ایکسچینج،یو فونI-9،فضل گھیI-9،SES I-9،NDC-2،نیسکام فیڈرز، راولپنڈی سٹی سرکل،کھنہ۔

(جاری ہے)

II،کے آر ایل،سی بلاک،لکھو روڈ فیڈرز،راولپنڈی کینٹ سرکل،مورگاہ،فوجی فونڈیشن،موہرہ نگیال،محبوب شہید، AOWHS، ولایت کمپلکس،ایکس لائر کالونی،پنڈی بورڈ،پارک ویو،پیپسی،ماڈل ٹائون،ہمک،ڈھوک اعوان،زراج I&II،IST،آر سی سی،ایکسپریس،امارت،اسلام آباد فیڈ مل،جھٹہ ہتھیال،بسالی،پنڈ جاتلہ،لیب I&II،ریلانس ویونگ مل،انڈسٹریل،بھل،جرار کمیپ،نیو کلیام،لالہ زار،میجر ریاض،جھاورا،دھمیال۔

I ،گلشن سعید،لالکٹرتی،کینٹ،یو سی لکھن،شاہ جیون،قائد اعظم کالونی،قاسم بیس فیڈرز،جہلم سرکل،پران فیڈر،اٹک سرکل،مشتاق شہید،جلالہ فیڈرز،چکوال سرکل،دولتالہ،آدی فیڈرز، صبح 9 بجے سے شام 5 بجے تک جی ایس او سرکل،نمبل فیڈر ا ور گردونواح بند رہیں گے۔ آئیسکو انتظامیہ اپنے صارفین سے بجلی کی بندش پر معذرت خواہ ہے۔ وقت سے قبل کام مکمل ہونے کی صورت میں بجلی کی سپلائی مقررہ شیڈول سے پہلے بھی بحال کی جاسکتی ہے اورگردونواح کی بجلی بند رہے گی۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں