ضمنی انتخاب میں خیبرپختونخوا اسمبلی کے حلقہ پی کے۔91 کوہاٹII سے دائود شاہ کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری

جمعہ 26 اپریل 2024 15:33

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 اپریل2024ء) الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخاب میں خیبرپختونخوا اسمبلی کے حلقہ پی کے۔91 کوہاٹII سے دائود شاہ کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

(جاری ہے)

جمعہ کو الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اس حلقہ سے دائود شاہ نے سنی اتحاد کونسل کے ٹکٹ پر کامیابی حاصل کی۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں