وطن عزیز کے ہر محنت کش ،ہنر مند کے بلند حوصلے کو سلام پیش کرتا ہوں،عبدالعلیم خان
ملکی معیشت میں مزدو رکا پسینہ شامل ہے، مز دوروں کی خوشحالی، معیشت بحالی کے سنہرے اصول کو اپنانا ہوگا ، وفاقی وزیر نجکاری
بدھ 1 مئی 2024 21:35
(جاری ہے)
یوم مئی پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مزدور کا خون پسینہ ہی ملکی نظام معیشت کو بحال اور فعال رکھتا ہے، آج کے دن ہمیں مز دوروں کی خوشحالی، معیشت کی بحالی کے سنہرے اصول کو اپنانا ہوگا اور محنت کشوں کو زیادہ سے زیادہ سہولتیں دینے اور انہیں قومی دھارے میں شامل کرنے کی راہ نکالنی ہوگی۔
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان کا کہنا تھا کہ یوم مئی پر شکاگو کے شہدا کی عظمت کو دنیا ہمیشہ عقیدت بھرا سلام پیش کرتی ہے کیونکہ یہ دن دنیا بھر کے محنت کشوں کے حقوق کے عملی اعتراف کی یاد دلاتا ہے۔ عبدالعلیم خان نے کہا کہ وطن عزیز میں بسنے والے ہر مزدور کے لئے وہ نیک خواہشات رکھتے ہیں اور ان کی سلامتی کے لئے دعا گو ہیں۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
بجلی کے ٹیرف میں 8 روپے فی یونٹ تک کمی کا فارمولا پیش
کرغزستان میں حالات معمول پر آگئے، فسادات کے ذمہ داروں کو گرفتار کرلیا گیا، اسحاق ڈار
ہتک عزت کالے قانون کیخلاف قومی اورپنجاب اسمبلی میں مزاحمت کرینگے،عمر ایوب
بین الاقوامی تجارتی نمائش ٹیکس ورلڈ میں شرکت کے لئے یکم جون تک درخواستیں جمع کروائی جاسکتی ہیں، ..
پاکستان سمیت دنیا بھر میں کچھوؤں کا عالمی دن جمعرات کو منایا جائے گا
بشکیک سے مزید 170مسافر طلبہ پاکستان واپس پہنچ گئے سول ایوی ایشن اتھارٹی
ایران سے بغیر پابندیوں والی گیس خریدنا چاہتے ہیں،مصد ق ملک
ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن کی زیر صدارت سنٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کا اجلاس شروع ہو گیا
وزیر اعظم شہباز شریف (آج) ایران جائیں گے
ہم جا کدھر رہے ہیں؟ سیاستدان خاموش کیوں ہیں؟
مشعال ملک نے ایرانی سفارتحانہ جاکر صدر ،وزیر خارجہ اور دیگر کے انتقال پر تعزیت کی
مرکزی ترجمان پی ٹی آئی رؤف حسن پر حملے کا مقدمہ درج
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
برائلر گوشت کی قیمت میں7روپے کمی
-
رؤف حسن پر حملہ کرنے والی وہی قوتیں ہیں جو ججوں کو دھمکاتی ہیں، عمران خان
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا وفاق سے پہلے 24مئی کو بجٹ پیش کرنے کا اعلان
-
بجلی کے ٹیرف میں 8 روپے فی یونٹ تک کمی کا فارمولا پیش
-
افغان سرزمین سے پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ
-
کرغزستان سے 290 پاکستانی طلبا کو لے کر پہلی پرواز پشاورپہنچ گئی
-
کرغزستان میں حالات معمول پر آگئے، فسادات کے ذمہ داروں کو گرفتار کرلیا گیا، اسحاق ڈار
-
بشکیک سے مزید 170مسافر طلبہ پاکستان واپس پہنچ گئے سول ایوی ایشن اتھارٹی
-
ہتک عزت قانون کا بل پنجاب اسمبلی واپس بھیجنے کیلئے گورنر کو مراسلہ ارسال
-
گندم کی درآمدات میں ملوث افراد کوگرفتار کیا جائے،کسان رابطہ کمیٹی
-
ہم جا کدھر رہے ہیں؟ سیاستدان خاموش کیوں ہیں؟