آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی کا محکمہ اطلاعات سندھ کی طرف سے اخبارات کو واجبات کی ادائیگی پر اطمینان کا اظہار
جمعہ 17 مئی 2024 13:50
(جاری ہے)
سندھ کمیٹی کے اراکین نے محکمہ اطلاعات سندھ کی طرف سے اخبارات کو واجبات کی ادائیگی پر اطمینان کا اظہار کیا اور امید ظاہر کی کہ بقیہ واجبات کی عید سے قبل ادائیگی یقینی بنائی جائے گی۔
سندھ کمیٹی نے اے، بی ،سی کے مسودہ قواعد و ضوابط پر تفصیلی غور کیا اور اپنی سفارشات مرتب کیں۔ اجلاس میں جاوید مہر شمسی چیئرمین سندھ کمیٹی، یونس مہر(روزنامہ ہلچل)، بلال فاروقی (روزنامہ آغاز)، ممتاز علی پھلپھوٹو(روزنامہ عوامی پرچار)، علی بن یونس (روزنامہ بیوپار)، خرم حسین(روزنامہ ڈان)، اقبال تنیو(روزنامہ جنگ)، حسینہ جتوئی(روزنامہ مومل)، زاہدہ عباسی(روزنامہ نوسج)، محمد سلیم(روزنامہ سندھ سجاگ)، امتیاز اختر قاضی(روزنامہ تعمیر سندھ)، قاضی سجاد اکبر(روزنامہ دی ریجنل ٹائمز)، محمد عرفان(روزنامہ امت)، شاہد ساٹی (روزنامہ وطن گجراتی)، منگل داس اروانی(روزنامہ ہلالِ پاکستان)، مختار احمد عاقل(روزنامہ فرض کراچی)نے شرکت کی ۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سینیٹ اجلاس، سکھر حیدرآباد موٹروے کی تعمیر میں تاخیر کا معاملہ متعلقہ قائمہ کمیٹی کے سپرد
اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن ترمیمی آرڈیننس کے خلاف درخواست سماعت کے لیے مقررکردی
ہمارا مینڈیٹ واپس کریں پھر ان سیاسی جماعتوں سے ہی بات کریں گے . عمرایوب خان
وفاقی وزیر قانون نے نیب ترامیمی آرڈیننس 2024 اور الیکشن ترامیمی آرڈیننس 2024 قومی اسمبلی کے اجلاس میں پیش ..
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا
لاپتہ افرادکیس،لارجر بینچ کی تشکیل کیلئے چیف جسٹس کو لکھ رہا ہوں،جسٹس محسن اختر کیانی
لاپتا افراد کیسز: لارجر بینچ کی تشکیل دینے کے لیے چیف جسٹس کو لکھ رہا ہوں.جسٹس محسن اختر کیانی
دوران عدت نکاح کیس میں سزا کے خلاف اپیلوں پر جلد سماعت کے لیے اور سزا معطلی کی درخواستوں پر سماعت جاری
پاسپورٹس ڈیٹا میں خواتین کے لیے’’سابقہ شوہر کیٹیگری‘‘کی مجوزہ شمولیت کے معاملے پر ہائی کورٹ کے فیصلے ..
ایوان بالا میں سینیٹ کے اجلاس میں وقفہ سوالات سے صرف نظر کرنے سے متعلق تحریک کی منظوری
چیئرمین سینیٹ نے ایوان بالا کے رواں سیشن کے لیے پینل آف پریذائیڈنگ آفیسرز کے ناموں کا اعلان کردیا
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی ، 100 انڈیکس 940پوائنٹس کمی کے ساتھ 72ہزار 922پوائنٹس پرآگیا
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
چیچہ وطنی،پولیس نے خاتون منشیات فروش گرفتار کر لی ، ہیروئن اور آئس برآمد
-
اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن ترمیمی آرڈیننس کے خلاف درخواست سماعت کے لیے مقررکردی
-
ہمارا مینڈیٹ واپس کریں پھر ان سیاسی جماعتوں سے ہی بات کریں گے . عمرایوب خان
-
وفاقی وزیر قانون نے نیب ترامیمی آرڈیننس 2024 اور الیکشن ترامیمی آرڈیننس 2024 قومی اسمبلی کے اجلاس میں پیش کر دیے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان‘ آدھے گھنٹے میں انڈیکس میں 1850 پوائنٹس کی کمی
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا
-
لاپتہ افرادکیس،لارجر بینچ کی تشکیل کیلئے چیف جسٹس کو لکھ رہا ہوں،جسٹس محسن اختر کیانی
-
لاپتا افراد کیسز: لارجر بینچ کی تشکیل دینے کے لیے چیف جسٹس کو لکھ رہا ہوں.جسٹس محسن اختر کیانی
-
دوران عدت نکاح کیس میں سزا کے خلاف اپیلوں پر جلد سماعت کے لیے اور سزا معطلی کی درخواستوں پر سماعت جاری
-
عیدالاضحی کی آمد، لاہور میں مارکیٹوں کے اوقات کار بڑھا دئیے گئے
-
پاسپورٹس ڈیٹا میں خواتین کے لیے’’سابقہ شوہر کیٹیگری‘‘کی مجوزہ شمولیت کے معاملے پر ہائی کورٹ کے فیصلے کے مطابق تین ماہ میں مشاورتی عمل مکمل ہو جائے گا،میاں ریاض حسین پیرزادہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی ، 100 انڈیکس 940پوائنٹس کمی کے ساتھ 72ہزار 922پوائنٹس پرآگیا