انسداد منشیات فورس کی کارروائیاں ، 7 ملزمان گرفتار،59 کلو منشیات اور 3 لاکھ 35 ہزار 880 نشہ آور گولیاں برآمد
ہفتہ 18 مئی 2024 11:35
(جاری ہے)
ایک کارروائی میں کراچی پورٹ پر کنٹینر سے 3 لاکھ 35 ہزار 880 نشہ آور گولیاں برآمد کر لی گئیں،ایک اور کارروائی میں اے این ایف کی ٹیم نے سنگجانی ٹول پلازہ اسلام آباد کے قریب 3 ملزمان سے 19.2 کلو چرس، 1.2 کلو افیون، 1.2 کلو ہیروئن اور 1 کلو آئس برآمد کر لی ۔
اے این ایف کی ٹیم نے کوہاٹ روڈ پشاور میں 15.6 کلو چرس برآمد کرکے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔ اسی طرح کی ایک کارروائی میں اوکاڑہ بائی پاس کے قریب 2 ملزمان سے 9.6 کلو چرس اور 4.8 کلو افیون برآمد کر لی گئی ، جبکہ ڈیرہ اسماعیل خان میں کارروائی کے دوران ملزم سے 7.2 کلو چرس برآمد ہوئی۔ ترجمان نے کہا کہ لاہور ایئرپورٹ سے کراچی بھیجے جانے والے پارسل سے 75 گرام کوکین برآمد کر لی گئی۔ ترجمان اے این ایف نے کہا کہ گرفتار ملزمان کے خلاف انسدادِمنشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
حج 2024کے دوران مکہ المکرمہ میں غیر مجاز افراد کے داخلے کو روکنے کےلئے حفاظتی حصار قائم
موسمیاتی مالیات کے نفاذ کے بہتر طریقہ کار، موسمیاتی لچک کو یقینی بنانے کے لیے ٹھوس حکمت عملی کی ضرورت ..
تینوں جماعتوں میں کوئی صلاحیت نہیں، عوام پاکستان پارٹی ملکی معاملات کو حل کرے گی
نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کی ایرانی قائم مقام وزیر خارجہ سے ملاقات،اسرائیلی جارحیت، ..
خیبر پختونخوا کی بہتری کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائیں جائیں گے، گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی
جنوبی پنجاب،بالائی خیبرپختونخوا ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات پر آندھی اور گرج چمک کے ساتھ ..
پاکستان سمیت دنیا بھر میں برین ٹیومر کا عالمی دن منایا گیا
نائب وزیراعظم اوروزیرخارجہ محمد اسحاق ڈارکی ترکیہ کے وزیر خارجہ حاکان فیدان سے ملاقات ،مشرق وسطی میں ..
پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یومِ بحر اتوار 8 جون کو منایا گیا
پاکستان سے چیری کی پہلی کھیپ چین بھیج دی گئی
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کو برنس روڈ کے کھانے پسند آگئے
پاکستان کو رواںماہ ریکارڈ زرمبادلہ موصول ہوا ہے، چیئرمین یوتھ پروگرام
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ہماری جدوجہد تب تک جاری رہے گی جب تک مینڈیٹ چور گھروں کو نہیں جاتے
-
پی ٹی آئی نے ہتک عزت قانون کو کالا قانون قرار دے کر مسترد کردیا
-
تینوں جماعتوں میں کوئی صلاحیت نہیں، عوام پاکستان پارٹی ملکی معاملات کو حل کرے گی
-
پنجاب ہیلتھ انشی ایٹو مینجمنٹ کمپنی میں ہیلتھ انشورنس کے ورکنگ گروپ کا دوسرا اجلاس
-
ژوب اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ، شدت 4.2ریکارڈ کی گئی
-
ماحولیاتی تحفظ کیلئے گھر سے اقدار پروان چڑھانے کی ضرورت ہے،چیف قاضی فائزعیسیٰ
-
کینیا حکومت نے پاکستانی چاول کے 1300 کنٹینرز چھوڑنے کی اجازت دے دی
-
ڈبے کے دودھ کی قیمت میں 12 جون سے بڑا اضافہ
-
ہفتہ کو ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں3600روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی
-
پاکستان اسٹاک مارکیٹ گذشتہ ہفتے کے دوران پانچوں دن بدترین مندی کی لپیٹ میں رہی
-
چین آرٹیفیشل انٹیلی جنس، سائنس اینڈ ٹیکنالوجی، ماڈرن ایگریکلچر اور ہیلتھ کئیر میں انویسٹمنٹ کریگا
-
بجٹ میں عوام کو ریلیف فراہم کیا جانا چاہیئیاور تنخوار طبقے کی تنخواہوں میں مہنگائی کے تناسب سے اضافہ کیا جائے،شازیہ مری