رانا مشہود احمد خاں کا کرغزستان میں پاکستانی طلبا ء پرحملہ پر اظہارتشویش
اس مشکل کی گھڑی میں پاکستانی طلبا کی ہر طرح سے مدد کی جائیگی،چیئر مین وزیر اعظم یوتھ پروگرام
ہفتہ 18 مئی 2024 16:22
(جاری ہے)
رانا مشہود احمد خا ں نے کہا کہ پاکستانی سفیر نے وزیرِ اعظم کو صورتحال سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ واقعہ میں کوئی پاکستانی جاں بحق نہیں ہوا، سفارتخانہ زخمی طلباء کی معاونت کر رہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ وزیرِ اعظم نے سفارتخانہ کو زخمی طلباء کو ہر قسم کی طبی سہولیات فراہم کرنے ہدایت کی ہے ،کر غزستان میں صورتحال کی نگرانی وزیراعظم خود کررہے ہیں۔رانا مشہود احمد خاں نے کہا کہ اس صورتحال میں اپنے طلبا کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن چھٹے ایشین انڈور اینڈ مارشل آرٹس گیمز میں حصہ لینے کیلئے پاکستانی ٹیم کے ..
ساہیوال کول پاور پراجیکٹ کے دو پروفیشنلز کی پہلی مرتبہ چین کے ہوا نینگ کرافٹس مین کپ میں شرکت
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ لیگ میں سندھ اور بلوچستان کی فتح
حکومت نے معدنی ذخائرکی کان کنی تیزکرنے کیلئے ادارے قائم کردیئے
وفاقی کا دانش سکول سسٹم کا دائرہ کار کشمیر اور گلگت بلتستان تک پھیلانے کا فیصلہ
انڈس ریور سسٹم اتھارٹی نے آبی ذخائر کے مختلف ریم اسٹیشنوں سے 2 لاکھ 68 ہزار کیوسک پانی چھوڑا،اعدادوشمار
اہم معاشی اہداف کے حصول کیلئے حکومت نے 5 سالہ پلان تیار کرلیا
پاکستان نے ایشین روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ میں دوسرا گولڈ میڈل جیت لیا
}مسلم لیگ(ن) معاشی بحالی کے ایجنڈے کی تکمیل چاہتی ہے،راشدہ سہیل
اس وقت وزیراعظم شہبازشریف معاشی ترقی کیلئے سرگرم عمل ہیں ،ان کی کاوشوں سے مثبت معاشی اعشاریے پاکستان ..
}مسلم لیگ(ن) معاشی بحالی کے ایجنڈے کی تکمیل چاہتی ہے،راشدہ سہیل
ی*مسلم لیگ(ن) ہی ملک و قوم کی تعمیر و ترقی وخوشحالی کا ذریعہ ثابت ہوگی،جمشید اخترشیخ
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
’جس جس طرح وزیراعظم وزیراعلیٰ کی کارکردگی کا شور زیادہ ہو رہا ہے عمران خان کی سازش کا شور بڑھتا جا رہا ہے‘
-
’عثمان بزدار اپنا تعارف بھی شہبازشریف کے نام سے کراتے تھے‘
-
پنجاب میں حکومت اور گورننس کے نظام میں انقلابی تبدیلی فیصلہ
-
ناچنے والے گھوڑے میدانوں میں نہیں دوڑتے، گورنر کے پی کا علی گنڈاپور کو جواب
-
باجوڑ پولیس نے چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا دیا
-
نوجوان نے معمولی جھگڑے پر اپنی ایک ماہ کی دلہن کو گولی مار کر قتل کر دیا، ملزم گرفتار
-
اوکاڑہ،گھر والوں سے پیسے بٹورنے کیلئے اغواء کا ڈرامہ رچانے والا طالبعلم گرفتار
-
سابق گورنر محمد زبیر کا مسلم لیگ ن سے راہیں جدا کرنے کا اعلان
-
چیف الیکشن کمشنر عدلیہ کیخلاف میدان میں نکلے ہیں، رؤف حسن
-
وزیراعظم نے بہترین سفارتکاری سے ترقی و خوشحالی کی راہ ہموار کر دی، مریم نواز
-
پنجاب حکومت کی 100روز کی کارکردگی اشتہارات تک محدود ہے ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
ہماری جدوجہد تب تک جاری رہے گی جب تک مینڈیٹ چور گھروں کو نہیں جاتے