اسلام آباد پولیس کی کارروائی،منشیات کے 15 ڈیلروں کو گرفتار کر لیا
اتوار 19 مئی 2024 18:30
(جاری ہے)
اسی طرح سنگجانی پولیس ٹیم نے حلیم شاہ نامی ملزم کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے 225 گرام ہیروئن برآمد کر لی۔
رمنا پولیس ٹیم نے دو خواتین ارسلان، نعمان مسیح، صنم اور یوسرہ بی بی سمیت چار ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے 575 گرام ہیروئن، 210 گرام چرس اور 105 گرام آئس برآمد کر لی۔ علاوہ ازیں شمس کالونی پولیس ٹیم نے جہانگیر نامی ملزم کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے 570 گرام ہیروئن برآمد کر لی۔ کھنہ پولیس ٹیم نے فواد خان نامی ملزم کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے 521 گرام ہیروئن برآمد کر لی۔.مزید برآں بہارہ کہو پولیس ٹیم نے تین ملزمان محمد وسیم، ثاقب اور ولی خان کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے 250 گرام آئس برآمد کر لی۔ بنی گالہ پولیس ٹیم نے محمد عاشق اور گل نذیر نامی دو ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے 1126 گرام ہیروئن اور 20 گرام آئس برآمد کر لی۔جبکہ گرفتار ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر کے مزید تفتیش جاری ہے۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ٌتفتان بارڈر اور بلوچستان سے زائرین کے سفر میں سہولیات میں بہتری لائی جائے گی، سرفراز بگٹی
ٹیکس ریٹ کے مطابق لگایا جائے تو 2760ارب روپے بنتا ہے
اسٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر کا مجموعی حجم 9اعشاریہ110 ارب ڈالر جبکہ بینکوں کے پاس 5اعشاریہ106 ارب ..
ملک کی ترقی، معیشت کی بحالی اور عوامی کی خوشحالی کیلئے حکومت موجودہ وسائل کا بہترین استعمال یقینی بنائے ..
پاکستان میں ڈالر کی قیمت اور مہنگائی میں اضافے کے باعث آئندہ مالی سال کے لیے دفاعی بجٹ میں اضافہ کرنا ..
نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے گندم اسکینڈل کی تحقیقات کے لیے خود کو پیش کردیا
اسلام آباد ہائی کورٹ نے پندرہ سال سے خیبرپختونخوا کے لاپتہ شہری ہارون محمد کی عدم بازیابی پر انکے والد ..
جوڈیشل مجسٹریٹ نے آزادی مارچ پر توڑ پھوڑ ، دفعہ 144کی خلاف وزری سمیت مختلف دفعات کے تحت درج مقدمہ کا فیصلہ ..
الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ نون کی اسلام آباد میں قومی اسمبلی کی نشستوں پرشکایات کا معاملہ دوسرے ٹربیونلز ..
وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ کی پرتگال کے قومی دن کی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا نیلم ویلی آزاد کشمیر اور کلر کہار میں ٹریفک حادثات میں ہونے والے ..
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی راجہ پرویز اشرف کی عیادت، جلد صحتیابی کے لیے دعا کی
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ٹیکس ریٹ کے مطابق لگایا جائے تو 2760ارب روپے بنتا ہے
-
اسٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر کا مجموعی حجم 9اعشاریہ110 ارب ڈالر جبکہ بینکوں کے پاس 5اعشاریہ106 ارب ڈالرہیں جو تقریبا 2 ماہ کے درآمدی بل کے لئے کافی ہے.وفاقی وزارت خزانہ
-
ملک کی ترقی، معیشت کی بحالی اور عوامی کی خوشحالی کیلئے حکومت موجودہ وسائل کا بہترین استعمال یقینی بنائے گی. شہبازشریف
-
پاکستان میں ڈالر کی قیمت اور مہنگائی میں اضافے کے باعث آئندہ مالی سال کے لیے دفاعی بجٹ میں اضافہ کرنا پڑے گا.خواجہ آصف
-
نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے گندم اسکینڈل کی تحقیقات کے لیے خود کو پیش کردیا
-
الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ نون کی اسلام آباد میں قومی اسمبلی کی نشستوں پرشکایات کا معاملہ دوسرے ٹربیونلز کو بھیجنے کی درخواست منظور کر لی
-
عمران خان کہتے آرمی چیف، ڈی جی آئی سے مذاکرات کروں گا جبکہ گالیاں بھی دیتے ہیں
-
عید کے بعد مولانا فضل الرحمان کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس یا پھرجلسہ ہوسکتا ہے
-
لاہور ہائیکورٹ میں ہتک عزت قانون کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر
-
میں ذاتی طور پر نہیں سمجھتا کہ وزیراعظم کا دورہ چین سود مند تھا
-
ہم ڈائیلاگ چاہتے ہیں لیکن کرپٹ سسٹم کے بینیفشری رکاوٹ پیدا کررہے
-
پہلی بار پاکستان 4 ارب ڈالر کے چاول ایکسپورٹ کرنے کے قریب پہنچ گیا