سپیکر قومی اسمبلی کا ایران کے صدر سید ابراھیم رئیسی، وزیر خارجہ اور ان کے دیگر رفقا کے انتقال پر اظہار تعزیت
پیر 20 مئی 2024 12:08
(جاری ہے)
صدر ابراہیم رئیسی کے حالیہ دورہ پاکستان کے دوران ان سے ہونے والی ملاقات بڑی مفید رہی تھی ۔ صدر رئیسی خطے کی ترقی اور خوشحالی کے داعی تھے۔
انہوں نے کہا کہ اتحاد بین المسلمین کے فروغ کے لیے صدر ابراہیم رئیسی کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں، مشکل گھڑی میں ایرانی پارلیمان، حکومت اور عوام کے ساتھ کھڑے ہیں اور ان دکھ میں برابر کے شریک ہیں،سید محمد ابراہیم رئیسی کے انتقال سے پیدا ہونے والا خلاء مدتوں پر نہیں ہو سکے گا، سید محمد ابراہیم رئیسی کا حالیہ دورہ پاکستان ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، سید محمد ابراہیم رئیسی نے اپنے دورے کے دوران پاکستانی عوام کے ساتھ جس محبت اور بھائی چارے کا اظہار کیا وہ ہر پاکستانی کے دل ہمیشہ نقش رہے گا، سید محمد ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان نے دونوں ممالک کے تعلقات کو دوام بخشا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کی عوام اور پارلیمان سید محمد ابراہیم رئیسی کے انتقال پر غمزدہ ہے، سپیکر نے ایرانی وزیر خارجہ عبد اللہیان کے انتقال پر بھی گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔سپیکر نے مرحوم کے اہلخانہ سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔ سپیکر نے پاکستان اور ایران کے مابین پارلیمانی سطح پر رابطوں کو فروغ دینے کیلئے ایرانی وزیر خارجہ کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا۔ ایرانی وزیر خارجہ کی دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کیلئے کاوشیں قابل ستائش تھیں۔ سپیکر نے اللہ تعالیٰ سے سید محمد ابراہیم رئیسی اور دیگر شہدا کے درجات کی بلندی ،ان کے خاندانوں اور ایرانی عوام کو اس ناقابل تلافی نقصان کو برداشت کرنے کے لیے صبر جمیل کی دعا کی۔\932اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
خاور مانیکا پر تشدد کیس ،عدالت کا وکلا کو آج ہی شامل تفتیش ہونے کا آخری موقع
نرسز محکمہ صحت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہیں، شازیہ ناز
اڈیالہ جیل والے سے کوئی رابطہ نہیں‘ سب سوشل میڈیا کا شوشہ ہے، مولانا فضل الرحمان
امیر مقام نے سابق فاٹا اور پاٹا میں ٹیکس لگانے کی مخالفت کر دی
تحصیل غازی میں ریسکیو 1122 کے مستقل سٹیشن بلڈنگ کا سنگِ بنیاد رکھ دیا گیا
وزیراعظم کا کابینہ میں توسیع کا فیصلہ، پیپلز پارٹی کو پھر شمولیت کی دعوت دیدی
وزیر اعظم شہباز شریف کا ملاوی کے نائب وزیر اعظم کی ہوائی حادثے میں موت پر افسوس کا اظہار
ہم نے مہنگائی کی کمر نہیں تو ٹانگ ضرور توڑ دی ہے،خرم دستگیر
وفاقی وزیر داخلہ کا اسلام آباد بیوٹیفکیشن میں تاخیر کا نوٹس، ممبر ماحولیات سی ڈی اے کو عہدے سے ہٹانے ..
پیپلز پارٹی کو بجٹ، آئی ایم ایف اور چین سے معاہدوں پر اعتماد میں نہیں لیا گیا ،خورشید شاہ
وزیراعظم شہباز شریف کا پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ سے اسلام آباد میں بین الاقوامی معیار کا ہیلتھ ٹاور ..
بیرون ممالک سے 15 لاکھ 47 ہزار عازمین حج سعودی عرب پہنچ گئے
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
اڈیالہ جیل والے سے کوئی رابطہ نہیں‘ سب سوشل میڈیا کا شوشہ ہے، مولانا فضل الرحمان
-
خواتین کے شناختی کارڈ پر والد کے نام کیلئے لاہور ہائیکورٹ کا قواعد میں ترمیم کا حکم
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے لاہور میں ٹریفک رسپانس یونٹ لانچ کر دیا
-
’اس طرح احرام میں گرفتاری عدالتی نظام کے منہ پر طمانچہ ہے‘
-
پیپلز پارٹی کو بجٹ، آئی ایم ایف اور چین سے معاہدوں پر اعتماد میں نہیں لیا گیا ،خورشید شاہ
-
عمران ریاض کو ائیر پورٹ سے حراست میں لینے کا اقدام چیلنج
-
عمران ریاض حج پر روانہ ہوتے ہوئے لاہور ایئرپورٹ سے گرفتار
-
18 کھرب روپے سے زائد کا پہلا بجٹ آج پیش کیا جائے گا‘ قومی اسمبلی سے منظوری کے بعد بجٹ سینیٹ میں پیش کیا جائے گا
-
چین کے ساتھ بڑھتی ہوئی مسابقت اور کمزور بیرونی طلب سے پاکستان کا ٹیکسٹائل سیکٹر متاثر
-
پاکستان کی سیمنٹ انڈسٹری کی پیداواری صلاحیت کم ہو کر 54اعشاریہ64 فیصد رہ گئی
-
رواں مالی سال میں ٹیلی کام سیکٹر کی درآمدات میں 117اعشاریہ9 فیصد اضافے کے ساتھ 1اعشاریہ 623 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں
-
ملک کا موجودہ مالی سال میں مالیاتی خسارہ بجٹ کے ہدف سے زیادہ رہے گا‘ ٹیکس کی آمدنی میں تیس فیصد‘ نان ٹیکس ریونیو میں 90 فیصد کا اضافہ