آفتاب خان شیرپاؤ کا ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
پیر 20 مئی 2024 15:39
(جاری ہے)
پیر کو اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی المناک وفات کا سن کر دل بہت رنجیدہ ہے،آج پاکستان ایک عظیم اور مخلص دوست سے محروم ہوگیا۔ آفتاب شیرپاؤ نے کہا کہ ابراہیم رئیسی فلسطینی مسلمانوں اور امت مسلمہ کی مضبوط آواز تھے، اپنی قوم اور مسلمانوں کی بہتری کے لیے ہمہ وقت کوشاں رہنی والی اس باقار شخصیت کا خلا کبھی پر نہ ہو سکے گا۔انہوں نے کہا کہ دعا ہے اللہ تعالیٰ انہیں جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے۔
متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سینیٹر پرویز رشید مواصلات ، رانا محمود الحسن کابینہ سیکرٹریٹ کی کمیٹیوں کے چیئرمین منتخب
حکومتی کامیابیوں کے نتیجے میں ملک بحرانی صورتحال سے نکل چکا
عید الاضحیٰ سے پہلے پٹرول ڈیزل سستا ہونے کا امکان
عالمی تجارتی نمائش میڈک ایسٹ فریقا میں شرکت کے لئے درخواستیں طلب
بیرونی قرضوں سے چھٹکارے لئے محصولات میں اضافہ ، ٹیکس کلچر کو فروغ دینا ہو گا، سینیٹر عرفان الحق صدیقی
پی ٹی آئی اور حکومت قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم پر کسی نتیجے پر نہ پہنچ سکی
وفاقی حکومت کی فنانس بل میں پٹرول اور ڈیزل پر پٹرولیم لیوی بڑھا کر 80 روپے فی لٹر کرنے کی تجویز
9 مئی کا مقدمہ، شہریارآفریدی و دیگربری
شبرزیدی کاایکسپورٹس پر ٹیکس ایک فیصد سے بڑھا کر 40 فیصد کرنے پر تحفظات کا اظہار
اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم پر تحریک انصاف کا مرکزی سیکرٹریٹ ڈی سیل کردیا گیا
عدت کے دوران نکاح کیس:اسلام آباد ہائی کورٹ کا سیشن عدالت کو10روزمیں محفوظ فیصلہ سنانے کا حکم
اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے بیلف مقررکرتے ہی سی ڈی اے نے تحریک انصاف کا مرکزی دفترڈی سیل کردیا
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سینیٹر پرویز رشید مواصلات ، رانا محمود الحسن کابینہ سیکرٹریٹ کی کمیٹیوں کے چیئرمین منتخب
-
برائلر گوشت کی قیمت میں18روپے کلو کمی
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
وزیر خزانہ مجتبیٰ شجاع الرحمان( کل ) پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس کرینگے
-
وفاقی حکومت کی فنانس بل میں پٹرول اور ڈیزل پر پٹرولیم لیوی بڑھا کر 80 روپے فی لٹر کرنے کی تجویز
-
فیصل آباد،کار اور موٹر سائیکل رکشے میں تصادم سے 5 افراد جاں بحق
-
9 مئی کا مقدمہ، شہریارآفریدی و دیگربری
-
پی ٹی آئی کا عمران خان کی رہائی کیلئے ملک گیر احتجاج کا فیصلہ
-
شبرزیدی کاایکسپورٹس پر ٹیکس ایک فیصد سے بڑھا کر 40 فیصد کرنے پر تحفظات کا اظہار
-
عدت کے دوران نکاح کیس:اسلام آباد ہائی کورٹ کا سیشن عدالت کو10روزمیں محفوظ فیصلہ سنانے کا حکم
-
اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے بیلف مقررکرتے ہی سی ڈی اے نے تحریک انصاف کا مرکزی دفترڈی سیل کردیا
-
پٹرولیم لیوی اکٹھی نہیں بڑھے گی‘ زیادہ آمدن والوں پر زیادہ ٹیکس پراعتراض نہیں ہونا چاہیئے، وزیرِخزانہ