پی ٹی آئی سیکرٹریٹ کے خلاف کارروائی پر بلا جواز شور مچا رہی ہی: طارق فضل چودھری

جمعہ 24 مئی 2024 22:54

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 مئی2024ء) پاکستان مسلم لیگ(ن)کے رہنما طارق فضل چودھری نے کہا ہے کہ تحریک انصاف والے سیکرٹریٹ کے خلاف کارروائی پر بلا جوازشورمچارہے ہیں۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں