جیکب آباد میں بیروزگاری سے تنگ آکر نوجوان نے گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کرلی

بدھ 20 اکتوبر 2021 17:34

جیکب آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 اکتوبر2021ء) جیکب آباد میں بیروزگاری سے تنگ آکر نوجوان نے گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کرلی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے سٹی تھانہ کی حدود عید گاہ محلہ کے رہائشی نوجوان نصیب اللہ سومرو نے بیروزگاری سے تنگ آکر اپنے گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کرلی، حدود کی پولیس نے پہنچ کر لاش کو سول اسپتال منتقل کیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثہ کے حوالے کی گئی ، نوجوان کی گھر پہنچنے پر کہرام مچ گیا۔

متعلقہ عنوان :

جیکب آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں