جیکب آباد میں موٹر سائیکل اور گدھاگاڑی میں تصادم،موٹر سائیکل سوار جاں بحق

جمعہ 13 مئی 2022 14:31

جیکب آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 مئی2022ء) جیکب آباد میں موٹر سائیکل اور گدھاگاڑی میں تصادم،موٹر سائیکل سوار جاں بحق۔

(جاری ہے)

مطابق جیکب آباد کے صدر تھانہ کی حدود بولان محلہ میں قومی شاہراہ پر موٹر سائیکل اور گدھا گاڑی میں تصادم ہو گیا جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار پیر بخش گاجانی فوت ہو گیا جس کی نعش سول ہسپتال منتقل کردی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :

جیکب آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں