جیکب آباد پولیس کی کارروائی،اسنیپ چیکنگ کے دوران ایک ملزم گرفتار،ایک کلو گرام پان پراگ ،انڈین گٹکا برآمد

جمعرات 19 مئی 2022 16:09

جیکب آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 مئی2022ء) جیکب آباد پولیس کی کارروائی،اسنیپ چیکنگ کے دوران ایک ملزم گرفتار،ایک کلو گرام پان پراگ، انڈین گٹکا برآمد۔

(جاری ہے)

ایس ایس پی جیکب آباد ڈاکٹر سُمیر نور چنہ کے سخت احکامات برائے گٹکا اسمگلنگ کی روکتھام کو مدنظر رکھتے ہوئے پاسبان سی آئی اے جیکب آباد ASI معشوق علی جکھرانی بمعہ اسٹاف نے کارروائی کرتے ہوئے اسنیپ چیکنگ کے دوران ایک ملزم نور احمد بروہی کو لاشاری سروس کے قریب سے گرفتار کرلیا گیا ملزم کے قبضے سے اسمگل شدہ 01 کلو گرام انڈین گٹکا برآمد ہواجس کی تھانہ ایئرپورٹ پہ قانونی کارروائی کردی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :

جیکب آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں