جیکب آباد،مختلف واقعات میں سانپ کے ڈسنے سے بچہ ہلات خاتون سمیت 4افراد زخمی

ہفتہ 17 جون 2017 19:57

جیکب آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 جون2017ء) مختلف واقعات میں سانپ کے ڈسنے سے بچہ ہلات خاتون سمیت 4افراد زخمی تفصیلات کے مطابق جیکب آباد میں مختلف واقعات میں سانپ کے ڈسنے سے معصوم بچہ ہلاک اور عورت سمیت 4افراد ذخمی ہوگئے ہیںقصبہ بال جکھرانی میں جمع ڈمکی کا 4سالہ بیٹاعلی خان فوت ہو گیا جبکہ پٹھان واہ میں نور بانو ،کریم بخش میںہاشم کھوسو سمیت 4افراد کو سانپ نہ ڈس کرزخمی کردیا جنہیں طبی امداد کے لئے سول ہسپتال لیجا یا گیا ۔

متعلقہ عنوان :

جیکب آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں