جیکب آباد،سنی تنظیموں کی کال پر جیکب آباد میں مکمل شٹرڈائون ہڑتال

پیر 27 نومبر 2017 21:07

جیکب آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 نومبر2017ء)سنی تنظیموں کی کال پر جیکب آباد میں مکمل شٹر بند ہڑتال سحابہ چوک پر دہرنانعریبازی تفصیلات کے مطابق فیض آباد دہرناکے شرکا پر تشدد کے خلاف سنی تنظیموںکی کال پر جیکب آباد میں مکمل شٹر بند ہڑتال کی گئی شہر کی تمام مارکیٹس بند رہیںسنی تنظیموں کی جانب سے ایک زبردست احتجاجی مظاہرہ نکال کر ڈی سی چوک پر دہرنا دیا گیا جس میں سید اعجاز علی شاہ،سید اکرام اللہ شاہ،مفتی اسماعیل سکندری ،عبدالغفار قادری،سجاد شاہ،استاد عبدالنبی شیخ اویس رضا قادری،فقیر محمدشریف حسینی،حافظ خالد،خیر محمد قادری،عبدالواحد طاہری،مولوی نیک محمد،غلام رسول قادری ،منیر قادری،علی مردان ،شکر خان نے شرکت کی مظاہرین سے رہنماوں نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ناموس رسالت پر کوئی سمجھوتہ نہیںکیا جا سکتااس پر جان بھی قربا ن ہے بعد ازاں مطالبات پورے ہونے پر دہرنا ختم کیا گیا ۔

#

جیکب آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں